عمران خان کی صحت اور جان کے حوالے سے جو خدشات گردش کر رہے ہیں، یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو ان کے آئینی اور جمہوری حقوق کے تحت تمام ضروری سہولیات فراہم کرے۔ جس طرح مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلا سکتے ہیں وہ عمران خان کے ساتھ بھی کچھ کر سکتے ہیں
11 months ago