یہ ہے اس قوم کی بدقسمتی کہ مینڈیٹ چور ایک سیلاب سے زندگی کی جنگ لڑتی عوام کو سبق دے رہا ہے کہ "ڈیم کی فکر نہ کرو، گھروں میں پانی جمع کر کے ٹب بھر لو"۔ ووٹ چرا کر ایوانوں تک پہنچنے والے کی سوچ اگر صرف بالٹی اور ٹب تک محدود ہے تو پھر بڑے منصوبے اور وژن کی امید کس سے رکھی جائے؟
4 months ago