PTI KPK 9 months ago
پیرس میں صرف 20,000 پاکستانی رہتے ہیں
جبکہ
لندن میں 3,50,000 پاکستانی رہتے ہیں
اگر PIA پیرس کے بجائے اپنی پرواز کا آغاز کرتی تو بہت منافع بخش روٹ ہوتا۔
پیرس کا روٹ PIA کو گارنٹی سے خسارہ دے گا۔
حکمران ایک تو کرپٹ و بد نیت ہیں اوپر سے نا اہل و نالائق بھی ہیں۔