دو دن میں کم وبیش دو کروڑکی مالیت کے کپڑے پہن کر، احساس کمتری کی شکار مریم نوازصاحبہ، عمران خان کو اپناحریف سمجھتی ہیں، جس نے چند ہزارکےشلوار قمیض اور پشاوری کھیڑ کے ذریعے دنیا بھرکے میڈیا اور عوام کے دلوں میں راج کیا اور کررہا ہے۔ دلوں میں محبت برینڈ پہننے سے نہیں بلکہ زمین زاد ہونے سے پیدا ہوتی ہے
10 months ago