سزا معافی پر رہا ہونے والے قیدی عمران خان کے نعرے لگا رہے ہیں۔ اتنے مہینوں کا جبر ورکرز کو ایک انچ نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا سکا۔۔عمران خان جس کے نام کے نعرے لگ رہے ہیں۔۔ وہ خود کیسے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔
#FreeImranKhan
#thankyouRichard
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کا_بدله_بائیکاٹ_سے
8 months ago