M.Arif about 1 year ago
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
صوبائی معیشت کو 22ارب
زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں