Azhar naseem khan
@azharnaseemkhan.bsky.social
📤 396
📥 154
📝 1577
وڈے پائن 🥰
loading . . .
6 months ago
0
0
0
معاشی تاریخ میں یہ ایک اہم کامیابی ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان درست سمت میں مثبت اعشاریوں کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
6 months ago
0
0
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں مضبوط معاشی پالیسی کے ثمرات ملنا شروع۔ مالی سال 25-2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1.8 بلین ڈالر ریکارڈ جو کہ مالی سال 24-2023 میں 1.6 بلین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔
6 months ago
0
0
0
*ایرانی فوج کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نیتن یاہو* *کے الیکٹرک کے دفتر میں چھپا ہوا ہے😂*
6 months ago
0
0
0
خوش آمدید وزیراعظم پاکستان 20جون ہاڑی گہل سنگ بنیاد تاریخی درس گاہ دانش سکول ہم آپکے تادیر مشکور رہیں گے
6 months ago
0
0
0
نواز شریف لندن سے پاکستان روانہ، ڈاکٹر عدنان ، حسن نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ
6 months ago
0
0
0
کینیڈا نے گودی میڈیا کو اُس عمارت کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جہاں G7 اجلاس ہو رہا تھا، اور مودی کو G7 رہنماؤں کی تصویر میں کھڑا ہونے کی اجازت نہیں ملی۔ لے گودی میڈیا مودی سے👇 میرے خدا! آپ کو اندر نہیں آنے دیا۔ 🤣🥲 #G7Summit
loading . . .
6 months ago
0
0
0
ٹرمپ کی دھمکی کےجواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان: اسرائیل سےذیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لئےمشرق وسطئ میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارےمیزائل امریکی اڈےتباہ کرنےکی صلاحیت رکھتےہیں۔ امریکا حملہ کرےتو پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔
6 months ago
0
0
0
*🔴ایر_انی ابا بیل اور پی آئی اے ۔* *کل جب ایر_انی میزائل اپنی منزل اسرا_ئیل کی طرف محو پرواز تھے تو اس وقت پی آئی اے کی فلائٹ بھی اس ایریا سے گزر رہی تھی۔ پی آئی اے فلائٹ کے کیپٹن نے اپنے موبائل فون سے ایر_انی میزائلوں کی وڈیو بنائی۔ آپ بھی یہ تاریخی وڈیو دیکھیں۔*
loading . . .
6 months ago
0
1
0
6 months ago
0
0
0
#BanIsraeliProxyPTI لوجی ٹرینڈچلانےکاپہلافیصلہ اگیا
6 months ago
0
0
0
امریکہ میں گند ڈالتے جنگ یاد نہیں آئی جیسے ہی اس کے سسرائیل کو مار پڑنے لگی تو جی منسوخ کر دیا لعنت ہے غدار وطن فروشوں پر
6 months ago
0
0
0
بدلتا پنجاب: وزیر اعلی مریم نواز سرکاری ہسپتال میں معائنہ کروانے پہنچ گئیں
6 months ago
0
0
0
چینی صدر کو ہمارا سلام! اب شی جن پنگ حقیقت میں لیڈر آف دا فری ورلڈ بن چکے ہیں۔ انشاءاللہ چین عالمی سپر پاور ضرور بنے گا کیونکہ یہ ملک ہر مظلوم ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔
6 months ago
0
1
1
اینج نیی لگ ریا جیویں صدیق جان دی امی اے تے پچھلی عمرے مُچھاں داڑھی نکل آئی اے 😂😂
6 months ago
0
0
0
ایران کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ آپ میری کمر پہ ہاتھ رکھ کے کھڑے رہیں، اسرائیل کو میں نہیں چھوڑوں گا۔ تو پھر پاکستان نے ہاتھ رکھ دیا اور کھڑے ہو کر گنڈیریاں چوسنا شروع کر دیں۔ لگتا ہے کام لمبا آی چلے گا۔ پاکستان زندہ باد
6 months ago
0
0
0
ان کو یہ تو یاد ہے کہ خاں صاحب نے آخری تیتر کب کھایا تھا لیکن یہ یاد نہیں کہ خاں صاحب نے آخری ٹویٹ اسرائیل کے خلاف کب کی 🤣🤭
6 months ago
0
0
0
کربلا عراق میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قبر کے احاطے میں پاکستان کا جھنڈا لہرا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان تشکر تشکر کے نعرے لگائے جانے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔
loading . . .
6 months ago
0
0
0
نواز شریف کینسر ہسپتال میں پانچویں منزل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے جبکہ سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ انشاءاللہ جلد پاکستان کا پہلا نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ عملی شکل اختیار کرے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
6 months ago
0
0
0
لوگ ایسے ہی فرقوں کو لے کر کملے ہو رہے علامہ ناصر عباس صاحب کو دیکھو کتنے مجبور ہیں ایک سیاسی گروہ کو کہہ بھی نہیں سکتے کہ ایک مذمتی بیان ہی جاری کر دو
6 months ago
0
0
0
لنگر خانوں پر بھنگڑے ڈالنے والوں کو کیا پتہ ایٹمی ملک کی کیا اہمیت ہوتی ہے
6 months ago
0
0
0
ہر محب وطن پاکستانی کی خواہش🤲
6 months ago
0
0
0
6 months ago
0
1
1
جنگیں صرف اسلحہ بارود کا نام نہیں بلکہ متحد قوم کو توڑنا ' محافظوں کے خلاف قوم کو بغاوت پر اکسانا' بد اخلاقیات کو فروغ دینا بھی جنگ ہے۔ جو عمران خان بہت وقت سے پاکستان کے خلاف لڑ رہا ہے
6 months ago
0
1
1
مرشد عاصم منیر امریکہ میں 🇵🇰♥️
loading . . .
6 months ago
0
0
0
! ہاتھ چھوڑیئے آپ نان فائلر ہیں 🤧😂
6 months ago
0
0
0
ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے نواز شریف ۔امت مسلمہ کے فرضی لیڈر نے روزہ رکھا ہوا ہے
loading . . .
6 months ago
0
0
0
وفاداری سیکھنی ہے تو عمران خان سے سیکھو پوری دنیا اااسرائیل کے خلاف ٹویٹس کر رہی ہے مرد مجاہد نے ایک ٹویٹ بھی نہیں کیا، اس سے بڑھ کر سسرال سے کوئی وفادار ہو سکتا ہے! 🤣😜
6 months ago
0
0
0
پاکستان، سعودی عرب، ترکی سمیت 21 مسلم ممالک کے وزرائےخارجہ کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے اور اسے یو این چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ اعلامیہ اسلام آباد سے جاری۔۔
6 months ago
0
0
0
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران کے خلاف اسرائیل کی حمایت کرنے والے معزول پہلوی خاندان کے وارث رضا پہلوی کو مخاطب کرتے ہوئے "طفیلی سامراجی رنڈوا" کہہ دیا۔ Love you @KhawajaMAsif ❤️❤️❤️
6 months ago
0
0
0
پینٹاگون نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ ایران اسرائیل جنگ میں کودنے والا ہے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ عالمی امن کے حامی ہیں ۔ وہ دنیا بھر سے کشیدگی ختم کرنے کی کوششوں میں ہیں ۔
6 months ago
0
0
0
6 months ago
0
0
0
*🚨ایرانی ٹیلی ویژن پر حملہ🗣️* 🇮🇷⚔️🇮🇱 *_🌎 لائیو کوریج کے دوران ایرانی ٹیلی ویژن پر حملہ🔥*
loading . . .
6 months ago
0
0
0
ایرانی حکام نے تمام بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں کے اندر ایران چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ایران میں جاسوسی کے بڑھتے خدشات پر تہران کا دوٹوک فیصلہ!
6 months ago
0
0
0
ایران میں پکڑے جانے والے اسرائیلی جاسوس کو میزائل کے ساتھ باندھ کر اسرائیل بھیج دیا گیا۔
6 months ago
0
0
0
دنیا کے سارے میزائل، ڈرون ،ڈیفنس ٹیکنالوجیا ایک طرف اور ہمارے واپڈا کی 200 یونٹ پر 3000 اور 201 یونٹ پر 9000 بل کی ٹیکنالوجی ایک طرف کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا😂
6 months ago
0
0
0
ہم نے اس بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا یہ ٹیکس فری بجٹ ہے صحت اور تعلیم کے شعبے میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ~ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
loading . . .
6 months ago
0
0
0
نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا نہیں بولے گا کیونکہ انہی کا اثاثہ ہے
6 months ago
0
0
0
ایران کے مرکزی سرکاری ٹی وی IRIB کو اسرائیلی فضائی حملوں میں براہ راست نشریات کے دوران نشانہ بنایا گیا ہے!
loading . . .
6 months ago
0
0
0
اسرائیل کا لائیو نشریات کے دوران ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملہ
#GeoNews
loading . . .
6 months ago
0
0
0
ایک اور ٹیم پکڑ ی گئ ۔ برخوار میں صیہونی ایجنٹوں کی گرفتاری۔ صہیونی دشمن سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کی گرفتاری سے متعلق ویڈیو ۔ ایرانی عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ مشکوک حرکات کے متعلق 114 پر اطلاع دے سکتے ہیں
loading . . .
6 months ago
0
0
0
If you see this pic reply with 🇵🇸🍉 or spread it 💔
6 months ago
0
0
0
میاں صاحب نے لندن میں اسرائیل کے خلاف و ایران کی حمایت میں ایک اور بیان داغ دیا۔ ایران کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان ایٹمی قوت امن کیلئے بنا، جنگ کیلئے نہیں۔ ایران پہ اسرائیلی حملہ کون سی انسانیت ہے؟
6 months ago
0
0
0
ایرانی میڈیا کے مطابق آج ایرانی پارلیمنٹ میں مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان کا سپیشل شکریہ ادا کیا گیا اور ایرانی پارلیمنٹیرینز نے پاکستان کو اپنا بھائی بولا ھے۔ بہترین خارجہ پالیسی پر چاچو کا شکریہ ادا کرنا تو بنتا ھے۔۔
6 months ago
0
0
0
Wow, a Mossad agent (collaborator) obviously invited for dinner somewhere far from home, so long rocket 🚀 man.
6 months ago
0
0
0
6 months ago
0
0
0
ایران آج جنگی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔ تباہی ہی تباہی
6 months ago
0
0
0
🚨اب سسرائیل باری لے رہا ہے تہران پر شدید بمباری ۔۔ تہران میں ریڈ الرٹ
6 months ago
0
0
0
Meanwhile, in Iranian Parliament… Tashakur (Thank you) Pakistan Tashakur 🇮🇷 💚🇵🇰
loading . . .
6 months ago
0
0
0
جنگ کے مقاصد حاصل نہیں ہوئے 😃 ٹرمپ بڑا سیانا اے 😃
loading . . .
6 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in