Siddique.Pk over 1 year ago
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه!
مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمْ مُعَافًى فِي جَسَدِهِ آمِنًا فِي سِرْبِهِ عِنْدَهُ قُوتُ يَوْمِهِ فَكَأَنَّمَا حِيزَتْ لَهُ الدُّنْيَا۔ (ابن ماجہ)
نبی کریم (ص) نے فرمایا کہ جس نے اس حال میں صبح کی کہ اس پاس صرف یہ 3 چیزیں ہوں تو گویا اس کے پاس ساری دنیا ہے۔
1۔ جسم صحت مند
2۔ اپنی چھت جس میں امن ہو
3۔ ایک دن کا کھانا۔