جس پارٹی نے شاہد خاقان عباسی کو لاہور سے MNA منتخب کروایا۔
جس پارٹی نےعباسی کی بہن سعدیہ عباسی کوسینیٹر بنایا
۔جس پارٹی نے انکوچار باروفاقی وزیر
اور پھروزیراعظم بنوایا۔
اچانک عباسی صاحب کو الہام ہوا یے
کہ وہ پارٹی اچھی نہیں یے۔اچھے توصرف عباسی صاحب ہیں۔
۔۔۔ قیامت کنے وجے آؤنی ایں؟
7 months ago