لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ
جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو...!!
منافق کو نظرانداز کر دو،
برے کو پھاڑ دو.
اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ.
انسان کتابوں کی طرح ہوتے ہیں
کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں
جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے۔
پہلی نظر میں متاثر نہ ہو،
وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے.!
10 months ago