نیا کپڑا پہننے کی دعا,
اے اللہ تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے، میں تجھ سے اس کی خیر اور اس چیز کی خیر کا طلب گار ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے اور اس کے شر اور اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے یہ بنایا گیا ہے.
{جامع ترمذی۔۱۷۶۷}
about 1 month ago