Rubina Hayat
@rubinahayat.bsky.social
📤 291
📥 204
📝 46
پیار محبت احساس تابعداری حسن سلوک
تھام لو مجھے، اپنی بانہوں میں سمیٹ لو یہ دل، یہ جان، تمہاری ہوں، مجھے چاہ لو تمہاری آغوش میں، سکون کا عالم ہو دہر کی ہر تکلیف، بس تمہاری گہری نظر سے کم ہو میرے لیے تم ہو، ایک خواب سا جہاں بس تمہاری آغوش میں، دنیا کا ہر رنگ ہو!
about 1 year ago
0
4
0
خدارا فلسطین کے شہداء کی تذلیل مت کرو خدا کا خوف کرو شیطان کی پیروی کو چھوڑ دو
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
3
0
فائنل کال رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی🤾🏻🤾🏼🤾🏽🤾🏾🤽🏻🤽🏼🤽🏽
about 1 year ago
0
2
0
جمائما خان قاسم اور سلیمان کو 24 نومبر کے احتجاج میں روانہ کرتے ہوۓ-
about 1 year ago
0
3
0
There is also advice to confiscate. But!!! If the soul is wounded, how can no one do it? ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکن۔!!! روح گھائل ہو تو کیسے نہ کراہے کوئی۔۔۔
about 1 year ago
0
2
0
تو اپنی فکر کر تیرا کچھ نا بند ہوجائے 🤾🏼🤾🏼
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
My place resides in your eyes... تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں...
about 1 year ago
0
3
0
Negative thinking is like "wrong number glasses". Every floor is blurred, every path is crooked and every face is distorted. منفی سوچ "غلط نمبر کی عینک" کی طرح ہوتی ہے ۔۔۔ ہر منزل دھندلا ہر راستہ ٹیڑھا اور ہر چہرہ بگڑا ہوا نظر آتا ہے.
about 1 year ago
0
3
0
جب سعودی پرنس MBS کو بتایا گیا کہ پنکی نے آپ پہ الزام لگایا ہے کہ آپ نے پاکستان میں نیازی کی حکومت ختم کرنا چاہی. تو پرنس نے لمبا سانس لیا اور تاریخی کلمات کہے کہ "لا يمكن لأحفاد الراقصين أن يأخذوا الحرية" جسکا ترجمہ ہے کہ "نچن آلیا دے پت آزادی دی جنگ نیی لڑ سکدے" 👀👀👀👀🤙🏼 🤽🏻🤽🏻
about 1 year ago
0
1
0
مرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے
about 1 year ago
2
4
1
یہ تصویر اسلام آباد کے دل جناح ایونیو کی ہے۔ جہاں ہر صبح والدین اپنے بچوں کو مہنگی ترین گاڑیوں میں پاکستان کے مہنگے ترین سکولوں میں چھوڑتے ہیں۔ جہاں اس والد کا حوصلہ اور حصول علم کی چاہت دیکھ کر داد دینے کو جی چاہتا ہے۔ساتھ ساتھ بچیوں کی خوداعتمادی اور علم سے پیار کی اعلی مثال ہے کہ وہ -
about 1 year ago
1
7
0
السلام علیکم
about 1 year ago
2
11
3
لا إله إلا أنت سبحانك إني كَنت من الظالمين.لا إله إلا أنت سبحانك إني كَنت من الظالمين.
about 1 year ago
0
2
0
السلام علیکم ✨ صبح بخیر 🤲❤ ایمان بخیر 🥀🦋
about 1 year ago
0
3
0
The best helper is your own hands. When you can't find a solution to your problems, put your two hands together and raise them before your Lord and pray.
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
2
1
سب سے بہتریں مددگار تمہارے اپنے ہاتھ ہیں۔جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر اپنے رب کے آگے اٹھاو اور دعا کرو🤲
about 1 year ago
0
2
1
کوئی وجود جو گہرے "سکوت" کا حامل ہو جائے وہ پھولوں کا "کھلنا" بھی جانتا ہے اور اس کی پتیوں کی "نرماہٹ" بھی سہہ پہر بخیر
about 1 year ago
0
5
1
بشری بی بی اور اس کی بیٹیاں گھر میں بیٹھ کر احتجاج کا بھرپور مزہ لیں گی سیلفیاں بنائیں گی. خان جیل میں بیٹھ کر خوش ھو گا جیسے یہ لوگ اسے رھا کروا لیں گے.
about 1 year ago
0
3
1
✨✨السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌟✨💥 ✨رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا ✨ _اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما...Ameen
#allah
about 1 year ago
0
6
2
صرف میرے لیے ، نہیں رھنا تم ، میرے بعد بھی ، حسیں رھنا!
about 1 year ago
0
2
1
*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركاته* *زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں۔
about 1 year ago
1
3
0
لیکن یہاں بھی آپکی فالو بیک والی شرح کم ہے پلیز فالو بیک
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
4
1
,چوتھا ستون ان ابا میدا بھی تھا Follow back plz
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
جے کرسی نی لت ترٹی ہووے تے کتھے جائیے فر
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
Follow back plz
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
Rubina Hayat
Azma Zahid Bokhari
about 1 year ago
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
loading . . .
62
388
153
Rain of stars
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌟✨ میرے پیارے اللہ بیماریاں طویل نہ کیجیےہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیےہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہمارے اپنوں کی تکلیف دور کر دیجئےہم سے دیکھا نہیں جاتا ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں
about 1 year ago
1
1
0
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں ، جن سے بات کر کے دل ہلکا اور پُر سکون ہوجاتا ہے... فی امان اللہ شب بخیر ❤️
about 1 year ago
1
1
0
واہ واہ کیا خوب فرمایا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
3
0
سرد موسم میں خیر ہو دل کی درد اگتا ہی ہے ان مہینوں میں۔🥀
about 1 year ago
0
0
0
شیدہ ٹلی کا یوتھیوں کو پیغام توسی میرے لیے مر گے میں تاڈے واسطے
about 1 year ago
1
2
0
بلکل بجا کے فرمایا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
منجی دا ترٹ گیا پاوا ویلکم ٹو بلیو سکائی باوا
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
Beautiful
about 1 year ago
1
2
0
عمران خان نے احتجاج کی کال دینے میں جلدی کر دی ھے جب سے انہوں نے 24 نومبر کی کال دی ھے تب سے پوری پارٹی تتر بتر ہو چکی ھے، انکی متنازعہ وڈیو وائرل ہو رہی ہیں، لوگ پارٹی چھوڑ رھے ہیں اور جو پارٹی میں موجود ہیں وہ زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد جانا نہیں چاہتے۔۔ سہیل وڑائچ
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Rubina Hayat
Kabeerraja786
about 1 year ago
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
33
550
169
پی ایم ایل این زندہ باد
about 1 year ago
0
0
0
you reached the end!!
feeds!
log in