WASIM BAJWA
@wasimbajwa.bsky.social
📤 1366
📥 1744
📝 131
Peace and justice for every one
12 months ago
0
6
1
reposted by
WASIM BAJWA
The Thursday Times
about 1 year ago
اس ملک پر جتنا حق کسی پنجابی سندھی بلوچی کا ہے اتنا ہی حق پشتون کا ہے، ہم اس خانوادے میں چار بھائی ہیں جس کا نام پاکستان ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
loading . . .
0
14
11
reposted by
WASIM BAJWA
Hafiz Hammad
about 1 year ago
عمران خان کو 2011 میں اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا، اسٹیبلشمنٹ نے جمہوری ادوارِ حکومت میں عمران خان کی پرورش کی، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو لاڈلا بنا کر RTS بٹھایا اور چور دروازے سے اقتدار میں بھرتی کیا۔ اگر کسی نے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے عمران خان کا بائیکاٹ کرے۔
0
23
4
reposted by
WASIM BAJWA
Pir Adnan Bodla
about 1 year ago
سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل
cmsolarscheme.punjab.gov.pk
پر آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800 پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔
loading . . .
https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk
0
8
5
reposted by
WASIM BAJWA
دل سے پاکستانی
about 1 year ago
طالب علم پڑھتا ہوا اچھا لگتا ہے ڈی چوک میں بیٹھا ہوا اچھا نہیں لگتا مریم نواز
0
23
4
reposted by
WASIM BAJWA
The Thursday Times
about 1 year ago
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
loading . . .
2
57
25
reposted by
WASIM BAJWA
Arslan Kashmiri
about 1 year ago
وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️
1
68
27
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
WASIM BAJWA
Ghazi Bhatti
about 1 year ago
نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
2
19
9
reposted by
WASIM BAJWA
Amjad
about 1 year ago
دُھپاں وچ اے چھاواں وچ اے سجن میرے ساہواں وچ اے خورے کس نے آؤنا اے اَج کاہدی مہک فضاواں وچ اے سُکھ وی سارے اُس دے نال دنیا اوہدی بانہواں وچ اے مُکھڑے سوہنے ہُندے نیں پر سارا رنگ اداواں وچ اے ایدھر اودھر کی لبھدے او وَسدا رب تے ماواں وچ اے کھڑ کھڑ ہسدے پئے نیں پُھل وی لگدا اے اوہ راہواں وچ اے
0
2
1
reposted by
WASIM BAJWA
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
about 1 year ago
تحریک انتشار کا ایک۔اور جھوٹ ایکسپوز پی ٹی آئی 15 نومبر کو سوشل میڈیا پر لگی ایک تصویر کو 29 نومبر کو پوسٹ کر کے جھوٹ پھیلا رہی ہے پروپیگینڈا کر رہی ہے کہ یہ ڈی چوک میں ہلاک ایک ورکر کی قبر ہے سچ جان کر جیو
0
33
13
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
about 1 year ago
0
5
0
reposted by
WASIM BAJWA
The Thursday Times
about 1 year ago
اب بڑوں کو سوچنا ہوگا کہ کب تک پولیس والے قربانیاں دیتے زخمی ہوتے رہینگے۔ جب بھی یہ آتےہیں ہمارے جوان زخمی ہوتے ہیں صرف اٹک ضلع میں ساڑھے تین سو سے زائد جوان زخمی ہیں انکے بھی گھر والے ہیں بچے ہیں انکو ہم کیا جواب دیں کس کو بتائیں کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک
loading . . .
2
37
19
reposted by
WASIM BAJWA
The Thursday Times
about 1 year ago
پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.9فیصد تک آگئی جو 2018کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اورسپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہےجو کاروباری اداروں، گھریلو صارفین کیلئے امید کی نئی کرن اورمعاشی بحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
loading . . .
پاکستان میں مہنگائی چھے برس کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی
پاکستان میں مہنگائی کی شرح نومبر میں کم ہوکر 4.9 فیصد تک آگئی ہے، جو 2018 کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اور سپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہے جو کاروباری اداروں او...
https://thursdaytimes.com/2024/12/02/news/pakistan-inflation-six-year-low-under-5-percent/
0
14
9
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
about 1 year ago
0
5
0
reposted by
WASIM BAJWA
Zahid khan
about 1 year ago
جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا شئیر کریں
loading . . .
2
42
21
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🍂🥀 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🍂🥀
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
WASIM BAJWA
Kmalik
about 1 year ago
برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے
0
20
9
reposted by
WASIM BAJWA
The Thursday Times
about 1 year ago
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ کر ایک نئی بلندی کو چھولیا۔
loading . . .
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس...
https://thursdaytimes.com/2024/11/28/news/pakistan-stock-market-makes-history-crosses-100000-points-milestone/
0
22
11
reposted by
WASIM BAJWA
عوام بنام سرکار ✅
about 1 year ago
یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔ یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔
1
54
25
reposted by
WASIM BAJWA
Sabir Tanoli
about 1 year ago
تحریک انتشار کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز ہوگیا۔۔۔۔ کرم ایجنسی میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ان کے جنازے کی وڈیوز کو "ڈی چوک سے منسوب کر کے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ یہ جنازے اسلام آباد سے آئے ہیں، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے یوٹیوب پر پوسٹ ہے
loading . . .
0
1
1
reposted by
WASIM BAJWA
Raza Butt
about 1 year ago
اسلام آباد سے 37 افغان شہری پکڑے گئے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے احتجاج میں افغانی کیا کررہے تھے، یہ عمران خان ہی تھے جو طالبان کو پاکستان میں واپس لائے کیونکہ وہ طالبان کے ہمدرد ہیں، وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
@thursdaytimes.com
loading . . .
0
29
11
جوید چوہدری ایک پنجابی ہے پنجاب سے کھایا کمایا اور پنجابی کو منافق کہہ رہاہے اس طرح کے فکری بونوں نے دنیا کی بہترین محنتی عقلمند اور بہادر قوم کو احساس کمتری میں مبتلا کرکے عمران نیازی جیسے بدنیت بزدل وومنائزر منافق جیسے کے ووٹر سپورٹر بنانے کے لیے دیدہ و دانستہ کام کیا
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
WASIM BAJWA
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
about 1 year ago
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے.. پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
loading . . .
0
88
51
reposted by
WASIM BAJWA
Zahid shahzad
about 1 year ago
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
loading . . .
0
61
37
reposted by
WASIM BAJWA
Amir Hasan Qureshi
about 1 year ago
سیکورٹی فورسز کے 66 افراد اور 36 سویلینز زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے جن میں سے اکثریت کو معمولی مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا اور کچھ کو مزید علاج کیلئے داخل کر لیا گیا- ہلاکتوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیں- پمز ہسپتال اسلام آباد کا وضاحتی بیان-
2
69
27
پارہ چنار میں ہونے والی ہلاکتوں پر خاموش ڈی چوک میں مبینہ ہونی والی ہلاکتیں جن کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا نا ہی کوئی ملكی یا غیر ملکی نیوز ایجنسی کنفرم کر سکی نہ ہی کوئی لواحقین میں سے کوئی سامنے آیا ہے ان پر ماتم كناں . یا منافقت تیرا ہی آسرا
about 1 year ago
2
5
2
reposted by
WASIM BAJWA
Waheed Nazir
about 1 year ago
فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن🛌 اور پیچھے پڑی ہو تو خالی 26منٹ ✍️🏃 🤣🤣🤣
1
8
2
reposted by
WASIM BAJWA
Pir Adnan Bodla
about 1 year ago
پولی کلینک کی سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کی تردید آ گئی۔قوم یوتھ ندامت مٹانے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہی ہے
5
25
12
reposted by
WASIM BAJWA
Ch Asim 🌐
about 1 year ago
مسز صادق امین💃 اور علی امین🏃 اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر ایک ہی گاڑی میں فرار 💃🏃
3
42
4
about 1 year ago
0
5
2
reposted by
WASIM BAJWA
Kmalik
about 1 year ago
دوستو اس پوسٹ کو جتنا بھی ہو سکے شٸر کرو تا کے جھوٹے پروپیگنڈہ کا سد باب ممکن ہو۔
4
15
10
reposted by
WASIM BAJWA
Saada_gul ®️ سادہ_گل
about 1 year ago
"مرمتی "کام مکمل ہونے کے بعد موٹروے کھول دی گئیں
0
3
1
عمران خان کے دور میں جب تحریک لبیک کو بزور طاقت کنٹرول کیا تھا میں نے ذاتی طور پر تب بھی اس کی حمایت کی تھی پارٹی نہیں ریاست پاکستان اہم ہے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
ریاست کو جتھوں سے بلیک میل نہیں ہونا چاہئے بھلے وه جتھہ مسلم لیگ ن کا ہو تحریک انصاف کا یا پیپلز پارٹی تحریک لبیک کا ہو بطور پاکستانی مجھے خوشی ہے ریاست نے اپنی رٹ منوائی
about 1 year ago
0
3
2
reposted by
WASIM BAJWA
Agha Sajid
about 1 year ago
#MNS
#0007
@imi35.bsky.social
@0mns4.bsky.social
@aaghag.bsky.social
@farahzh.bsky.social
@atifbut9.bsky.social
@msarain.bsky.social
@t-kasana.bsky.social
@qms3510.bsky.social
@saqibilyas.bsky.social
@asimsh123.bsky.social
@pmlnsocial.bsky.social
@wasimbajwa.bsky.social
@malikshahzad.bsky.social
7
15
14
اگر پچیس کروڑ لوگوں کی تقدیر کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے وسائل اور لاؤ لشکر کےساتھ لائے گئے پچیس ھزار لوگوں نے کرنا ہے تو یہ تماشہ آخری نہیں ہے۔ پھر کوئی حکومت چاہے فارم 45 پر آئے یا فارم 50 پر آئے، یہ تماشہ لگا رہے گا۔
about 1 year ago
0
6
3
reposted by
WASIM BAJWA
Jamal khattak
about 1 year ago
نقوی استعفی دو
0
6
2
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
about 1 year ago
1
9
1
reposted by
WASIM BAJWA
Mubashar Lucman
about 1 year ago
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
7
104
42
reposted by
WASIM BAJWA
Imran Lashari
about 1 year ago
علی امین کی طبیعت خراب نہیں ہونے دینی دوسرا جناب کو واش روم نہیں جانے دیں 😂
0
4
1
reposted by
WASIM BAJWA
The Thursday Times
about 1 year ago
پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2024 میں دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے، جو صرف ارجنٹینا کے ایس اینڈ پی میروال انڈیکس سے پیچھے ہے۔ سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات، مؤثر اقتصادی پالیسیاں اور آئی ایم ایف کی حمایت نے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا۔
loading . . .
پاکستانی اسٹاک مارکیٹ عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ 2024 میں دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی ہے جو صرف ارجنٹینا کے S&P میروال انڈیکس سے پیچھے ہے۔ سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات، مؤثر اقتصادی پالیسیز اور IMF کی ...
https://thursdaytimes.com/2024/11/25/news/pakistan-stock-exchange-achieves-global-stardom-second-best-worldwide/
0
31
14
پنجاب دھرتی پنجاب پولیس کا ایک اور گهبرو عمران خان کی پنجاب دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا ہے پنجاب پولیس کو فتنه کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑا نہ کیا جاۓ بلکہ فری ہینڈ دیا جاۓ تا کہ پنجاب پر حملہ آور فتنه کو سبق سیکھایا جا سکے
about 1 year ago
2
10
2
reposted by
WASIM BAJWA
Waqar Chohan
about 1 year ago
معاشرتی نظام میں دو طرح کے لوگ ہیں. 1 لکیر کے فقیر، یہ لوگ استعمال ہوتے رہتے ہیں. 2نمبر پیروں، سونی سنائی باتوں سے، جنّے لایا گلی اودے نال تور چلی. یعنی محترم جناب یوتھیہ 2 فیصلہ سازی کرنے والے، مشکل ترین حالات میں بھی اپنی تعلیم، کاروبار، فیملی، ملک، منزل، ترقی. مشکلوں کا حل نکالتے ہیں.
0
8
1
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
about 1 year ago
1
50
6
reposted by
WASIM BAJWA
Mian mohsin PML (N)
about 1 year ago
ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
loading . . .
3
126
72
Load more
feeds!
log in