رات ڈھائی بجے سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا کہ وزیراعظم صاحب! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کئے ہیں، اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اِس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی، اِنہوں نے کہا اب اجازت دیں، وزیراعظم شہباز شریف
7 months ago