نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں
نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے
نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے
اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے
بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں
لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
11 months ago