@اگر آپ مجھ سے حقیقت میں ملیں گے
تو میں آپ کو بہت سنجیدہ مزاج اور کم گو لگوں گی۔
اگر آپ مجھ سے فیس بک پر ملیں گے
تو آپ کو میری پوسٹس فنی ، رومانوی اور میری زبان پٹر پٹر چلتی ہوئی ملے گی۔
میں اپنی زندگی اسی دو قومی نظریے پر چلا رہی ہوں 🫠
about 1 year ago