زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا لیکن زندگی کا سچ بھی تو یہی ہے کہ ہم بھی وہی چاہتے ہیں جو آسان نہیں ہوتا۔