26 نومبر کے شہید الیاس کو آج اللہ پاک نے بیٹے سے نوازا ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالی ان کی فیملی کو صبر دے ۔۔۔۔اج اس بچے کا باپ زندہ ہوتا تو وہ کتنا خوش ہوتا لیکن انہیں یہ دن دیکھنا نصیب ہی نہیں ہوا اور یہ بچہ یہی پوچھتا رہے گا اور جواب مانگتا رہے گا
#گولی_کیوں_چلائی
11 months ago