غیر سیاسی پوسٹ
یہ امربیل ہے جو ایک درخت کو ڈھانپے ہوئے ہے۔ یہ بیل کہتی ہے میں درخت کی حفاظت کر رہی ہوں۔ مگر جب درخت سے پوچھا تو اس نے کہا یہ مجھ پر بوجھ ہے، مجھ پر زبردستی مسلط ہو گئی ہے اور میرا خون چوس رہی ہے۔ کسی نے اس کو مجھ سے دور نہ کیا تو میں ختم ہو جاؤں گی۔
درخت یہاں عوام ہے
11 months ago