Sara Mir 11 months ago
وکلاء کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ فیصل چوہدری اور فیصل ملک کو نوٹیفکیشن دکھا کر کہا گیا کہ خان صاحب تھانہ نیو ٹاون کی کسٹڈی میں ہیں ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہم ان سے ملاقات نہیں کرواسکتے۔
جیل عملے نے تھانہ نیو ٹاون کے تفتیشی افسر سے وکلا کے رابطے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا