Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhan.bsky.social
📤 484
📥 12
📝 103
whatever you are, be a good one
گولیاں چلانے والوں پر "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی"۔۔۔؟؟
10 months ago
1
19
10
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
10 months ago
قومی لیڈر عمران خان کو رہا کرو
#گولی_کیوں_چلائی
youtube.com/shorts/WWzMt...
loading . . .
https://youtube.com/shorts/WWzMtShWy0w?si=PwmZkkYRvXkfCBas
1
23
7
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
10 months ago
خاموش مت رہے۔۔۔
#گولی_کیوں_چلائی
youtu.be/rFCInJCDnmM?...
loading . . .
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟ خاموش مت رہے۔ #saramir #foryou #viralvideo #viralvideos #subscribe
YouTube video by Sara Mir
https://youtu.be/rFCInJCDnmM?si=6rVOJaVeH2U_oVpL
1
36
17
خان کا متبادل بھی خان خود ہی ہے۔۔۔ بات ختم
10 months ago
0
2
0
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
10 months ago
آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے۔
youtube.com/shorts/0VvH5...
loading . . .
آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے | #saramir #foryou #viralvideo #fyp #subscribe #804
YouTube video by Sara Mir
https://youtube.com/shorts/0VvH58WnMw4?si=EE-wVlxZcH9cyAtI
1
42
13
10 months ago
0
25
13
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
10 months ago
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟ Subscribe Now Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
loading . . .
4
71
26
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
10 months ago
Attention please 🚨 Assalamualaikum Pakistanis! I just joined YouTube, I want us to raise voice for
#ImranKhan
and for our country on every platform (Twitter, Facebook, Instagram, Tik Tok, YouTube) and for this we need your support. Please subscribe 🙏 Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
loading . . .
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
https://youtube.com/@saramir804?si=Qk0R8RF-oi4gaTT7
4
55
15
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
10 months ago
تمہاری گولیوں کی تڑتڑاہٹ ہمارے کانوں میں رہتی دنیا تک گونجے گی جواب دو گولی کیوں چلائی ؟؟؟ Subscribe Please 🚨 Link 👇
youtube.com/@saramir804?...
loading . . .
Sara Mir
I am a political worker and I support Imran Khan & PTI
https://youtube.com/@saramir804?si=Qk0R8RF-oi4gaTT7
2
74
29
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
10 months ago
11
91
49
مجھے تو بائیکاٹ والی کمپین کے بعد پتہ چلا اتنے کاروبار ہیں۔۔۔ یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔۔۔👀
10 months ago
0
23
10
وقتی شکست مات نہیں ہوتی ہم پھر آئیں گے۔۔۔ انشاء اللّٰہ
11 months ago
3
73
27
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
11 months ago
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا. جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
3
48
22
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
خان سے انکی بہنوں انکی بیوی کی ملاقات کروائیں عدالت جائیں اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی کیوں ہے
4
40
22
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
کل بلوچی تھے آج ہم ہیں کل آپ ہوں گے اپنی باری کا انتظار کریں یا ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں چاہیے جس بھی پارٹی کے ہیں پوچھیں نہتے لوگوں پر #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
2
64
34
ڈی چوک میں مراد سعید بھی موجود تھا۔۔۔وزارت داخلہ ذہنی مریضوں تھوڑا اور غور سے دیکھنا تھا قائد اعظم بھی تھے ان پر بھی پرچہ کاٹ دو۔۔۔
11 months ago
0
2
2
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
یہ صحیح ہے کسی کو اٹھا لو اور پھر بولو وہ صحافی تھوڑی ہے اگر صحافی نہیں ہے تو کیا انسان بھی نہیں ہے کیا پاکستانی شہری نہیں ہے کیا اُس کے حقوق نہیں ہیں #ReleaseMatiUllahJan
0
15
10
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
جب عمر سرفراز بھائی سے پوچھا کوئی پیغام ہے تو انہوں نے بھی یہی کہا کوئی آیا یا نہیں آیا یہ ہمارے لوگوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں اس پر بات کریں
0
8
5
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
آج میں جیل ٹرائل پر گئی تھی جب میں نے ڈاکٹر یاسمین کو یہ کہا کہ یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا تو انہوں نے کہا یہ غیر ضروری باتیں ہیں بعد میں ہوتی رہیں گی یہ بتاؤ ہمارے لوگ کیسے ہیں کتنے زخمی ہیں کتنے شہید ہو گئے کتنے گرفتار ہیں کتنے لاپتہ ہیں انہوں نے ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں کیسے چلا دیں
1
17
9
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
11 months ago
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
loading . . .
19
149
64
خان پنجاب کی قیادت نے آپ کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا۔۔۔ آپ کی قوم آئی تھی پختون خواہ سارا آیا تھا مگر پنجاب کی قیادت صرف بھڑکیں مارنے پر لگی رہی۔۔۔
11 months ago
1
9
4
پختون الگ ہی لوگ ہیں محبت وفا اور بہادری کا پیکر۔۔۔ پختونخواہ سے معافی مانگتے ہیں کہ ہم آپ کی طرح وفا نہیں نبھا سکے۔۔۔
11 months ago
1
9
3
گٹر جنریلزم
11 months ago
1
15
5
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
loading . . .
9
87
44
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
loading . . .
2
28
12
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
11
89
68
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں #IslamabadMassacre
5
46
33
ہم تو دھوکے میں ہی مارے گئے۔۔۔صرف چند لوگ ٹھیک نہیں باقی اچھے ہیں یہ سب کچھ کر سکتے ہیں پر اپنی قوم کو مار نہیں سکتے لو آج یہ بات بھی غلط ثابت ہوئی۔۔۔ اس ظلم کا کیا جواب دو گے۔۔۔؟؟
11 months ago
4
21
14
پنجاب کی قیادت قافلے لے کر آجاتی تو اتنا ظلم کرنا ناممکن ہو جاتا احتجاج 24 کا تھا 27 ہو گئی کہاں ہے پنجاب کی قیادت اور ان کے قافلے۔۔۔
11 months ago
1
20
12
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
D Chowk ✌️
loading . . .
5
92
28
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ایک تو ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں اور اردگرد کے سارے ہسپتال بھی بند کروائے ہوئے ہیں یہ پکے یزید ہیں
2
30
15
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
شیلنگ ، گولیاں ، لاٹھی چارج کچھ رہ گیا ہے ؟
5
47
25
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
محسن نقوی کا بلکل ٹھیک نام رکھا خالد خورشید نے یہ یقینا کسی گند کی پیداوار ہے انسان کی اولاد تو لگتا ہی نہیں ہے بے غیرت
2
36
19
اس وقت پورا بلیک اؤٹ کر دیا گیا ہے لوگوں کو وہاں پانی کی اشد ضرورت ہے۔
loading . . .
11 months ago
0
21
18
بشری بی بی کی حفاظت یقینی بناو یہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں گے اور اندر کے کچھ لوگ بھی شامل ہوں گے ابھی قافلہ ایک جگہ روکو باقی آنے والے قافلوں کو شامل کرو پھر مل کر آگے بڑھو۔۔۔
11 months ago
2
10
6
پختون خواہ سنبھالا نہیں جا رہا آج سارہ پنجاب بھی پہنچ جائے گا۔۔۔🔥
11 months ago
4
44
20
مرشد کی مرشد۔۔۔۔ 🙏
11 months ago
1
29
13
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
اس دفعہ ہم پر حملہ کرنے کے لیے گھروں میں پولیس والوں کو چھپایا ہوا ہے ابھی لڑکوں نے انہیں پکڑ کر اُن کا سامان چھینا ہے یونیفارم بیگ میں چھپائے ہوئے تھے خود سادہ کپڑوں میں ہیں
5
71
28
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂
loading . . .
6
148
61
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
آج کے سفر کا آغاز ✌️
loading . . .
9
184
65
reposted by
Falak Javaid Khan
Sanam Javaid Khan
11 months ago
ہم حسن ابدال پہنچ گئے ہیں بشرہ بی بی ،علی امین ،بابر سواتی ،ثریا بی بی ،مشعال ،عمر ایوب ،فیصل جاوید ،سہیل آفریدی ،مینا خان ،کمال سواتی ،شاہ احد ، شفیع جان ،شفقت ایاز ،عبدالغنی ،شیر علی خان ،ملک بلال سب اس قافلے میں شامل ہیں ✌️
3
49
18
احتجاج جاری رہے گا۔ شوکت خانم کی لڑکے نے دو ٹوک کہہ دیا
11 months ago
0
35
13
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
11 months ago
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔ میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
loading . . .
7
130
53
reposted by
Falak Javaid Khan
Sara Mir
11 months ago
خان صاحب آپ پہ میری زندگی قربان 😭🙏 آپ کے ایک حکم پہ کروڑوں پاکستانی پوری دنیا میں باہر نکل ائے سلامتی ہو آپ پہ سلامتی ہو آپ پہ ۔۔!!! انشاءاللہ پاکستان آپ کی قیادت میں ضرور بدلے گا #محب_وطن_عمران_خان
loading . . .
2
68
24
کٹی پہاڑی پر خوفناک شیلنگ اور ربر بلٹ سے فائرنگ جاری۔۔۔ خالد خورشید کی قیادت میں یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے نوجوان قافلے آگے ہیں اور پولیس کی شیلنگ کا سامنا کررہے ہیں مظاہرین کی کوشش ہے کہ آج رات ہر صورت کٹی پہاڑی پار کر لی جائے۔۔۔
11 months ago
0
26
7
اہم ترین۔۔۔ علی امین گنڈاپور کے قافلے نے لمبی مزاحمت کے بعد غازی پل سے پولیس کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور رکاوٹیں ہٹا دیں۔۔۔
11 months ago
3
24
10
نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔ اسلام آباد پنڈی میں محسن نقوی کی پیدائش میں ریکارڈ اضافہ۔۔۔
11 months ago
0
20
8
کل ورکنگ ڈے ہے کتنے دن احتجاج برداشت کریں گے اور سب بند رکھیں گے۔۔۔ہمارے پاس بہت وقت ہے اس بار خالی ہاتھ نہیں جائیں گے اس لئے نظام خود ہی شرم کرے اور سرنڈر کرے۔۔۔
11 months ago
1
26
6
اس بار عوام خان کو لئے بغیر نہیں ٹلنی۔۔۔غصہ بھی شدید ہے اور جوش بھی بے حد ہے جنون حد سے بڑھ چکا ہے۔۔۔ نظام جائے ہی جائے
11 months ago
0
29
6
کان کھول کر سن لو اس بار عوام تمہارے لگائے سب کاٹے مٹانے آ رہی ہے۔۔۔🔥
11 months ago
0
32
14
Load more
feeds!
log in