بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ناراضگی کی وجہ سے احتجاج میں شیرکت نہ کرنے کا ارادہ۔ بیماری کا بہانہ کر کے گھر بیٹھ گیٔ۔
🔸عمران خان جیل میں۔
🔸بشریٰ بی بی گھر میں۔
🔸لیڈر شپ کنٹینرز میں۔
🔸عام غریب عوام سڑک پر ریاست سے ڈنڈے کھانے میں۔
کیا یہ ہے تحریک انصاف کا ایجنڈا۔ عوام کی لاشوں پر سیایت کرنا؟ فیصلا آپکا۔
11 months ago