اگر چاچُو حکومت نے فتنہ پارٹی کو گلے لگایا اور اُنکے سارے گناہ معاف کر دیئے اُس دن میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ن لیگ کو خیرباد کہہ دوں گا جانتا ہوں میرے چھوڑنے سے ن لیگ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن میں اس سوچ سے مکمل آزاد ہو جاؤں گا کہ مجھے کسی کا دفاع کرنا ہے اور نہ ہی سپورٹ کرنی ہے
12 months ago