اطلاعات کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے عمران خان کو جب بتایا کہ پنجاب اور سندھ کے لوگ آپکی فائنل کال پر باہر نہیں نکلے تو خان شدید پریشان ہوگئے ۔۔ کپتان کو کیا معلوم تھا کہ میری فائنل کال کو پنجاب اور سندھ کے عوام اس طریقے سے مسترد کرینگے کہ مجھے پتلی گلی سے بھاگنے کا راستہ تک نہیں ملے گا
10 months ago