Shahid Abbasi
@shahid55666.bsky.social
📤 1088
📥 1361
📝 66
Pakistan zindabad ♥️🇵🇰♥️
pinned post!
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln
#nawazsharif
#pakistan
#vedio
#viral
#treanding
#maryamnawaz
#blusky
loading . . .
11 months ago
13
253
96
پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی,✌️🇵🇰 پاکستان نے ساوتھ افریقہ کا پہاڑ جیسا ہدف 🎯 مکمل کر کے چیمپیئن ٹرافی میں دوسری ٹیموں کے لیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی💪🔥
loading . . .
8 months ago
0
5
1
ترک صدر رجب طیب اردوان اعلٰی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ ابھرتی معیشت اور کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر کے ممالک کے لئے مثال بنتا جا رہا ہے۔ Recep Tayyip Erdoğan Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari
8 months ago
0
3
0
قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب دیکھ کر انڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود ایک مخصوص طبقے کے پچھواڑے میں سے بھی دھواں نکل رہا ہے
loading . . .
8 months ago
0
8
1
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر شرح سود 12 فیصد مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پاکستانی معیشت تیزی سے بہتری کی جانب گامزن 👏✌️❤️
loading . . .
9 months ago
0
11
0
شرح سود 👇 میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی
9 months ago
0
7
4
یااللہ پاک اج کی رات جتنے بی ہاتھ آپ کی بارگاہ میں اُٹھے ان سب کی دعاؤں کو قبول منظور فرما امین ثم امین یارب العالمین 🤲
9 months ago
3
10
2
شرح سود 👇 میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی
9 months ago
0
4
1
تمام عالم اسلام کو شب معراج النبی ﷺ مبارک ہو
9 months ago
0
2
0
بے شک الله تعالیٰ بہتر انصاف کرنے والا ہے💝
9 months ago
1
4
2
10 months ago
0
3
0
22 جمادی الثانی یوم وفات خلیــــــفہ_بــــــلا_فــــــصل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ قارون دی دولت ضائع تھی گئی صدیقؓ دی سوئی دےچرچے ہن
#ابوبکرصدیق
#MuslimStudentsOrganization
10 months ago
0
2
0
الحمداللہ پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والا بیلسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ ۔🇵🇰
10 months ago
0
2
0
تمہاری پابندیاں جوتے کی نوک پر پاکستان کا لانگ رینج میزائل پروگرام جاری رہے گا
10 months ago
0
5
0
یعنی اگر آپ ایسے میزائل رکھیں جو پاکستان کو نشانہ بنا سکتےھیں تو وہ جائز ھے، لیکن پاکستان ایسےمیزائل بنا لےجو آپ کو نشانہ بنا سکتے ھیں تو آپ کی پوچھل پہ پاؤں آجاتا ھے؟ 🖐️ یہ ڈبل سٹینڈرڈز نہیں چلیں گے. پاکستان ہر اس ملک کی رینج کامیزائل بنائےگا جو ملک پاکستان کو نشانہ بنا سکتا ھو.
10 months ago
0
1
0
reposted by
Shahid Abbasi
10 months ago
چار دن پہلے صحافی حماد حسن نے خبر دی تھی کہ ڈی چوک سے فرار ہوتے وقت گنڈاپور کے گارڈز نے اپنے لوگوں پر خود فائرنگ کی تھی، آج اس کی ثبوت بھی حاضر ہیں، اب گنڈا پور سے سوال پوچھنا چاہیے، گولی کیوں چلائی،
loading . . .
3
26
14
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بعد پاکستانی قوم نے "بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات" مہم چلائی۔ ظاہر تھا کہ یہودی/ گولڈسمتھ لابی اس کا بدلہ لے گی۔ بدلہ فوجی / پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی شکل میں سامنے آیا۔ پی ٹی آئی کی ہر پاکستان مخالف سازش ناکام ہو رہی ہے۔
10 months ago
0
5
2
تحریر الشام کے مجاہدین کے ہاتھوں بشار الاسد کی حکومت کا مکمل خاتمے کے بعد دمشق میں جشن کا سماں تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
loading . . .
10 months ago
0
11
0
*Rubi coin ki buying selling start ho chuki hai abhi rate 6 to 7 rupees hai lekn agy mazeed rate brhy ga jis ne account ni bnaya wo account bna k mining start kr den* joining Link
rubi.click/join/MALIK55...
Or enter the code "MALIK55666"
loading . . .
Register a mining account
Join me in mining RUBI digital asset resources for free
https://rubi.click/join/MALIK55666
10 months ago
0
0
0
انٹرنیشنل میڈیا نے بھی یوتھیوں کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بینڈ بجا کر رکھ دی۔ انتشاری آجکل ہر جگہ ذلیل ہو رہے ہیں۔ 💪❤🐅🐅❤💪
loading . . .
11 months ago
1
14
6
400 سے اوپر ہلاکتیں ہوئی ہیں لیکن کسی ایک نماز جنازہ میں کوئی پی ٹی ائ کا لیڈر شریک نہیں ہوا۔ سب کی نماز جنازہ ٹوٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر ادا کر دی گئی۔
11 months ago
0
7
3
بریکنگ نیوز رینجرز اہلکاروں کی شہادت سے متعلق غلط پروپیگنڈا کرنے پر مطیع اللہ جان 🐒 کو گرفتار کرلیا گیا۔
11 months ago
0
10
1
دو چھتر پڑیں تو کربلا یاد آ جاتا ہے کربلا میں تو لیڈر نے سب سے پہلے اپنا اور اپنے خاندان کا خون پیش کیا تھا، اس طرح کی مثالیں دے کر توہین اہل بیت مت کریں!!
11 months ago
0
6
2
مسجدِ نبوی ﷺ میں تماشا لگانے والوں کا تماشہ آج دنیا دیکھ رہی ہے :-بیشک اللّٰہ الحق ہے
11 months ago
0
4
1
کل جو لوگ 3 رینجرز 2 پولیس جوانوں کی شہادت کے بعد ڈی چوک پہنچنے پر انقلاب آگیا کا جشن منا رہے تھے. آج اخلاقیات، انسانیت اور سیاسی اقدار کا درس دے رہے ہیں.🥱🧐🤔
11 months ago
0
4
0
*جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تحریک انصاف کے کرائے کے قاتل افغانیوں کی ویڈیوز جاری۔ انکے پاس مشین گنیں اور کلاشنکوف ہیں* کھوتی کے پتر کہتے انکو مارنا نہیں چائیے تھا🤬🤬🤬😡
loading . . .
11 months ago
0
13
6
فائنل کال کے بعد اب سوپر کال آفر یا ماہانہ کال پیکج متعارف کروایا جائے گا کارکن انتظار کریں 😜😝😜
11 months ago
0
5
1
یہ واضح ہے، یہ سیاسی خود پرست اپنی کرسی کی خاطر آپ کی قربانی دینے میں کبھی دیر نہیں کریں گے! Be aware!
11 months ago
0
6
3
جب رینجرز اور پولیس والے مر رہے تھے تب یہ ملک دشمن جشن منا رہے تھے اپنی فتح کا اور اج اپنی لوگ مرے تو ان کو انسانیت یاد گئی میں ایسے لوگوں پر لعنت بیجھتا ہوں جو ملک پاکستان کے دشمن ہوں
11 months ago
0
5
3
گرینڈ آپریشن مکمل/معمولات زندگی بحال ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹا دیں، ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت اے سیز نے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹوا کر شہر بھر کے تمام راستے کھلوا دیئے تمام شاہراہوں پر صفائی ستھرائی کے انتظامات جاری
11 months ago
1
11
4
reposted by
Shahid Abbasi
Hafiz Hammad
11 months ago
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی یہ منظر دیکھا کہ گزشتہ رات جن دہشتگردوں نے پولیس رینجرز کے اہلکاروں کو بےدردی سے قتل کیا انہی بلوائیوں کو ویلکم کہتے ہوئے پاک فوج“ جپھی“پا رہی ہے آج یہ کہانی بھی سمجھ لگ گئی کہ 9 مئی کے بلوائیوں کو سزائیں کیوں نہیں ملیں😏
loading . . .
0
10
2
نون لیگ کی حکومت اگر اس فتنہ کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو نون لیگی حکومت سے درحواست ہے استیفعے دے کر گھر چلی جائے
11 months ago
0
9
2
افسوس اپ لوگ صرف مزمتیں ہی کرتے۔ ہو ریاست اتنی بےبس ہو گئی ہے ان غنڈوں گے اگے تھوں ہے اپ لوگوں کی حکومت۔ پر
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
5
1
مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے محسن نقوی عمرانی ٹولے سے ملا ہوا ہے..!! 👇 بڑی گڑ بڑ لگ رہی ہے
11 months ago
0
1
0
پی ٹی آئی کی پہلی کامیابی۔ سٹاک مارکیٹ جو 99 ہزار پوائنٹس سے اوپر ٹریڈ کر رہی تھی وہ 95 ہزار سے بھی نیچے آ گئی۔
11 months ago
0
0
0
بمشکل دو سے تین ہزار بندہ ڈی چوک پہنچا ہے باقی رات کو ہی واپس بھاگ گئے تھے، اگر یہ بھی کنٹرول نہیں ہو رہے تو پھر کمال ہی لکھیں گے صاف نظر ا رہا ہے محسن نقوی فتنہ جماعت کی سہولت کاری کر رہا ہے
11 months ago
0
2
0
پاک فوج نے اسلام آباد کو باہر سے سیل کرنا شروع کر دیا گیا ہے😌 اندر والے اندر ، لال اے لال کرنے کی تیاریاں🤣
11 months ago
2
6
0
انتشاریوں کے خلاف بــڑا فـیـصـلہ
11 months ago
0
4
0
*ایکسپریس چوک سے چائنہ چوک تک کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا* *ریڈزون کے ساتھ علاقوں کے لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت* ایس ایس جی کمانڈوز کے اہلکار سنائپر گن کے ساتھ ریڈ زون میں موجود 🔥🔥
11 months ago
0
2
1
اسلام آباد میں حالات کشیدہ ۔آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم دئے دیا گیا ڈی چوک فوج تعینات
loading . . .
11 months ago
1
4
0
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج میں ٹی ٹی پی اور گل بہار گروپ کے دہشتگرد موجود ہیں جنکا ٹارگٹ صرف سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانا ہے۔
11 months ago
0
2
0
آج کھیل ختم ہو جائے گا اور امید ہے اس کے بعد کبھی بھی فتنہ سر نہیں اٹھائے گا
11 months ago
1
2
0
reposted by
Shahid Abbasi
Mian mohsin PML (N)
11 months ago
ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
loading . . .
3
126
72
آنکھوں پر چشمے نہیں ناک میں روئی گھسانی تھی🤦♀️ اب مرشد اس حال میں دیکھے گا تو پوچھے گا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو! 🙄
11 months ago
0
1
1
برہان انٹرچینج موٹروے ٹول پلازہ ، اٹک پل اور برہان انٹرچینج ریڈ لائن ہے کئی گھنٹوں سے پولیس اور رینجرز نے انتشاریوں کو روک کر رکھا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع
11 months ago
0
4
2
صبح ہوگئی ہے لیکن آٹک کراس نہ کرسکے کئی قافلے واپس پشاور روانہ 😎 فائنل کال مس کال
11 months ago
0
5
1
reposted by
Shahid Abbasi
Athar Saleem
11 months ago
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭 ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
loading . . .
4
113
40
reposted by
Shahid Abbasi
PMLN
11 months ago
آپ لوگوں سے ووٹ ان کے مسائل حل کرنے کےلیے لے کر آتے ہیں نہ کہ دھرنے دینے کے لیے۔ آئے روز دھرنوں سے روزگار تباہ ہوچکا ہے نہ مریض کو ہسپتال لے جاسکتے ہیں نہ کچھ اور کام ہوپاتا ہے۔ پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست پر عوامی رائے
loading . . .
1
21
7
درود پاک کثرت سے پڑھنے والے کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے 🌺
11 months ago
0
5
1
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
11 months ago
0
5
2
بشریٰ بیگم کے صرف ایک جملے پر پوری قوم متفق ہے۔! اور وہ ہے😁 “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو۔!😂
loading . . .
11 months ago
0
11
6
Load more
feeds!
log in