تیری _ڈائری
@teriidiary.bsky.social
📤 320
📥 183
📝 251
مجھے خاموش رہنا ہے اُسے محسوس ہونے تک۔۔۔۔
pinned post!
ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔
11 months ago
1
9
2
reposted by
تیری _ڈائری
1 day ago
خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
1
3
1
reposted by
تیری _ڈائری
3 days ago
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید لب پہ آئی مری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید 🙄💔
3
3
1
reposted by
تیری _ڈائری
Shahid Faazal
2 days ago
جو شخص اپنی ذات کا فرمانبردار نہیں بن پاتا وہ دوسروں کے حکم کا غلام بن جاتا ہے۔ یہی تمام جانداروں کی فطرت ہے ۔۔۔ 🧐
0
3
1
reposted by
تیری _ڈائری
5 days ago
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو 🙄💔
2
5
1
سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔۔۔
@hum71.bsky.social
5 days ago
1
1
0
reposted by
تیری _ڈائری
Me to myself 🌿
9 months ago
💯💯
1
12
3
reposted by
تیری _ڈائری
Me to myself 🌿
9 months ago
ہمدردی کے دو بول کہیں رکے ہوئے آنسوؤں کے آگے بندھے بند کو توڑ دینے کے لئے کافی ہوتے ہیں ۔
1
6
1
reposted by
تیری _ڈائری
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
10 months ago
🖤
0
11
2
ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔
11 months ago
1
9
2
امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی فراز ـ
11 months ago
2
8
3
"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."
11 months ago
1
6
3
reposted by
تیری _ڈائری
Tehreem
11 months ago
کوئی پیمبر کوئی امام زمان ہی آئے۔۔!! اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے۔۔!!!
0
8
1
reposted by
تیری _ڈائری
Me to myself 🌿
11 months ago
السلام علیکم
2
6
3
لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے
11 months ago
4
7
2
reposted by
تیری _ڈائری
شہرو 🍂
11 months ago
میں بلیو سکائی پہ ابھی تک صرف فالو بیک دینے کے لیے ہی آتی ہوں۔🤭
5
22
2
reposted by
تیری _ڈائری
Mohammad asif
11 months ago
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں... "-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️ 🙄🙄
4
9
3
reposted by
تیری _ڈائری
شہرو 🍂
11 months ago
اچھا تو بات یہ ہے کہ نون لیگ کے سب رہنماؤں نے متفقہ طور پہ چونکہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے مجھے کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پہ فالو بیک نہیں دینا تو اب میرا دل ای ٹوٹ گیا ہے💔 تو میں نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔ انج تے فیر انج ای سہی 🙄
8
29
5
#تینو
مینو
11 months ago
1
4
2
reposted by
تیری _ڈائری
ZaReen🦋
11 months ago
People following me Will follow back all accounts @weekend 🙏
4
8
1
اور کبھی تھکنے لگو۔۔۔ جو روح بوجھل ہونے لگے دل گھبرانے لگے۔۔۔ آنکھیں نم رہنے لگیں۔۔۔۔ یا بالکل سوکھ جائیں۔۔۔ تو تھوڑا رک کر گہرا سانس لینا۔۔۔ اور خود سے پوچھنا کہ جس سفر پر میں گامزن ہوں ۔۔۔ " یہ کہاں جا رہا ھے ۔۔۔؟؟"
11 months ago
1
4
1
اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران شیراز ، لاھور اور قرطبہ کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے تجھے پیش کردوں کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
11 months ago
2
4
2
reposted by
تیری _ڈائری
مینو 💙🦋
11 months ago
Hello Blue sky
add a skeleton here at some point
6
8
1
reposted by
تیری _ڈائری
Ehtashamraja(شامو نیوز)
11 months ago
loading . . .
0
5
2
Hi blue sky
add a skeleton here at some point
11 months ago
4
12
2
reposted by
تیری _ڈائری
Saba Bashir
11 months ago
جس رب کو یوسف اتنا خوبصورت ہے اس کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا ۔۔❤️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
5
100
11
reposted by
تیری _ڈائری
مینو 💙🦋
11 months ago
تم میرا دل لے سکتی ہو جس میں تمہارا عکس ہے جسے صرف دیکھا جاسکتا ہے میں نے دریا پار تمہارے ہونے کا نشاں کریدا تو مجھے ریت ملی ریت پر ملاح کے قدموں کے نشان تھے اور ٹوٹی ہوئی کشتی ٹوٹی ہوئی کشتی دو کناروں کو آخر کتنا ملا سکتی ہے؛؛ میں پھر بھی کہے رہی ہوں تم میرا دل لے سکتی ہو🙃
@yaram83.bsky.social
add a skeleton here at some point
7
10
4
reposted by
تیری _ڈائری
Naghmana
11 months ago
2
24
4
"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔" جان لینن
11 months ago
5
14
4
reposted by
تیری _ڈائری
ZaReen🦋
11 months ago
Stunning view
2
8
1
reposted by
تیری _ڈائری
ZaReen🦋
11 months ago
Nostalgic ☃️☃️☃️
0
7
2
reposted by
تیری _ڈائری
سارہ
11 months ago
🤲❤️⭐️🌼
0
10
4
reposted by
تیری _ڈائری
سارہ
11 months ago
🤲♥️
2
21
5
reposted by
تیری _ڈائری
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
Please follow
@sospunjab.bsky.social
add a skeleton here at some point
2
8
2
reposted by
تیری _ڈائری
Maryam Safi
11 months ago
ذہن کے نہاں خانوں میں یہ خیال بارہا جنم لیتا ہے کہ بلیو سکائی سے کنارہ کش ہو جاؤں، تاہم مجھ جیسے دانا، دانشور، خردمند اور ادبی ذوق کے حامل لوگ شاذونادر ہی اس دنیا میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔ اس لیے، شاید، ایک چراغ کی مانند اپنی روشنی بکھیرنا ہی میری قسمت میں لکھا ہے۔
1
6
3
reposted by
تیری _ڈائری
Abgujjar.💕
11 months ago
0
2
2
جی آیاں نوں ۔۔۔۔
@jalikoty.bsky.social
11 months ago
3
6
0
reposted by
تیری _ڈائری
farwa khan
11 months ago
تمہیں دیکھیں میری آنکھیں اس میں کیا میری خطا ہے 😒🙄
2
13
2
Welcom to Bluesky
add a skeleton here at some point
11 months ago
2
5
1
reposted by
تیری _ڈائری
Abgujjar.💕
11 months ago
🫶🏻
add a skeleton here at some point
0
2
2
reposted by
تیری _ڈائری
Abgujjar.💕
11 months ago
loading . . .
1
5
1
reposted by
تیری _ڈائری
Atif Rauf
11 months ago
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160
629
165
Welcome to here
@cicgim.bsky.social
11 months ago
1
6
1
وہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری تم اگر گاؤں میں ہوتے تو ہمارے ہوتے
loading . . .
11 months ago
4
15
1
خوبصورت پاکستان ۔۔۔۔ Rainbow جھیل استور گلگت بلتستان ۔۔۔
11 months ago
4
19
2
reposted by
تیری _ڈائری
Hummera khan
11 months ago
نیلے نیلے امبر پہ چاند جب آئے
5
36
7
Welcome
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
8
0
reposted by
تیری _ڈائری
ندیّا اطہر
11 months ago
اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
3
16
2
کیا اتنا مہنگا پڑے گا محبتوں کا خراج کہ ایک ھجر میری ساری زیست کھا جائے
add a skeleton here at some point
11 months ago
4
7
1
reposted by
تیری _ڈائری
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
وَأَقِمِ الصَّلاةَ إِنَّ الصَّلاةَ تَنهى عَنِ الفَحشاءِ وَالمُنكَرِ اور نماز قائم کرو بےشک نماز منع کرتی ہے بے حیائی اور بُری بات سے
0
23
8
reposted by
تیری _ڈائری
Kabeerraja786
11 months ago
قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا 😂
24
265
53
Load more
feeds!
log in