ہَوا کا جھونکا نہ کوئی آہٹ کسی طرف سے
میں خُوش گُمانی میں مُبتلا تھا تری طرف سے
عجَب سی حَالت ہے آج دل کی , معاف کرنا
اگر کِسی کا بھی دِل دُکھا ہو مِری طرف سے
تُجھے پتا ہے؟ صَدائیں آتی ہیں مُجھکو شب بھر
تو جِس جگہ پر جُدا ہُوا تھا ، اُسی طرف سے
💔🙄
4 days ago