Me to myself 🍂
@sadafgulrukh.bsky.social
📤 374
📥 146
📝 801
Illuminate the veracity likeسدف
pinned post!
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!! "ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..
4 months ago
1
4
0
رائیگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنجِ بے بسی ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے ظہیر ؔ مشتاق رانا
8 days ago
1
1
1
صرف اس لئے کہ آپ صحیح ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص غلط ہے۔بس آپ نے زندگی کو اس کے نظرئیے سے نہیں دیکھا ہے!
8 days ago
1
1
0
درد دل، رسم محبت ہے تجھے کیا معلوم چارہ گر تو نے سمجھ رکھا ہے بیمار مجھے!! استاد قمر جلالوی
8 days ago
1
1
0
پھر لوگ مصروف ہو جاتے ہیں ، لیکن وہ مصروف نہی بیزار ہو جاتے ہیں اور اپنی بیزاری کو اپنی پریشانی کہتے ہیں اور ہم انگشت بدنداں ان کے بدلتے لہجے بدلتے الفاظ ان کی بدلتی آنکھیں دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ حالانکہ وہ خوش رہتے ہیں۔ 🍂
11 days ago
1
1
0
اللہ میرے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرمانا اور میری جینا مرنا ایمان پہ کرنا ۔ آمین
13 days ago
1
1
0
تو نے دیکھا ہے کبھی سر سے سرکتا ہوا وقت
13 days ago
1
1
0
In farsi, we say: اگر دلِ شیر نداری، عشق نه کو "If you don't have a heart of lion, don't fall in love." Love is not for cowards...
13 days ago
1
1
0
مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی۔۔۔۔۔ نہ میں نے کبھی کہا کسی سے کہ۔۔۔۔۔ مجھے کھو کر پچھتاؤ گے کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین۔۔۔۔ خاص بن کے رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔❣️
13 days ago
1
1
0
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
13 days ago
1
1
0
جس کے پاس جو ہوتااس نے وہی تقسیم کرنا ہوتااس لیئے لوگوں کے رویوں کاشکوہ نہیں کرنا چاہیئےضروری نہیں سب کی جھولیاں پیارمحبت،خلوص اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں۔ اس لیئے جو بھی ملے، جہاں سے بھی ملے رکھ لو۔ اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینے کے لیئے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر نہیں تھا۔
13 days ago
1
1
0
سمجھے نہ درد , درد شناسوں کا شکریہ
13 days ago
1
1
0
نکتہ وروں نے ہم کو سُجھایا خاص بنو اور عام رہو...
13 days ago
1
1
0
ایسا مکتب بھی کوئ شہر میں کھولے ناصر، آدمی کو جہاں۔۔۔۔۔انسان بنایا جائے ۔۔۔!!!
13 days ago
1
1
0
کہتے ہیں جس گلی جانا نہی اس کا راستہ کیا پوچھنا۔۔ 🤷♀️
13 days ago
1
1
0
اتنی سردی ہے۔۔🥶
14 days ago
1
1
0
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشش ہے جو صرف عزیزوں کیلئے کی جاتی ہے باقیوں کیلئے بس ایک وسیع مسکراہٹ اور ایک چھوٹا سا جملہ : " تم سچے ہو "
29 days ago
1
1
0
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہتی ہوں
29 days ago
1
1
0
"محبت وہ شعلہ ہے جو اگر دل میں جل اٹھے، تو جان کو جلا دیتی ہے مگر دل کو روشن بھی کر دیتی ہے
29 days ago
1
1
0
کیسے ڈسے گا کون مجھے ، جانتا ہُوں مَیں لیکن کسی کا خوف کہاں ، مانتا ہُوں مَیں جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہُوں مَیں
29 days ago
1
1
0
عہدِ فرصت میں کسی یاد گزشتہ کا خیال جب بھی آتا ہے تو جیسے رگ جاں کھینچتا ہے
29 days ago
1
1
1
السلام علیکم صبح بخیر
about 1 month ago
1
2
0
@groktr.bsky.social
Hi grok .
about 1 month ago
0
0
0
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشش ہے جو صرف عزیزوں کیلئے کی جاتی ہے باقیوں کیلئے بس ایک وسیع مسکراہٹ اور ایک چھوٹا سا جملہ : " تم سچے ہو "
about 1 month ago
1
1
0
reposted by
Me to myself 🍂
about 1 month ago
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں۔۔۔۔ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی !!❤️🩹
3
6
1
رنگ بدلے کبھی اس شخص نے کبھی تیور بدلے اس لئے عکس بنانے میں بہت دیر لگی ۔۔۔🍂
about 1 month ago
1
1
0
about 1 month ago
1
1
1
اِنسان کو کوئی چِیز اتنا نہیں بدلتی، جِتنا اس کے دِل پہ گُزری ہوئی تَکلیفیں اِسے بدلتی ہیں ۔۔
about 1 month ago
1
1
0
میں چاہ کر بھی آپ کے خلاف ایک لفظ تک نہ لکھ سکی ۔۔
about 1 month ago
1
2
0
لوگ کیا خوب وفاؤں کاصلہ دیتے ہیں ۔۔ 🍂
about 1 month ago
2
2
0
ہم لوگ جدا ہونے پر مرجھا جانے کے بعد پھولوں کی طرح ختم کیوں نہیں ہوجاتے ?
about 1 month ago
1
1
0
درد ہے یارب ۔۔ درد بھی دل میں 💔 دل سے اٹھتا ہوا کان کی لو تک آتا ہے۔۔ درد ہے نا درد ہے یارب درد💔
about 1 month ago
1
1
0
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ O you who have believed, fear Allah and be with those who are true !!! سُورَةُ التَّوۡبَةِ -
about 1 month ago
1
1
0
کسی کی بےبسی ۔۔ پہلے کہو محبت کرنا سکھا رہا پھر کہو سنبھلنا سکھا رہا پھر کہو مضبوط بننا تو کیا تجربات کے لئے ایک انسان کی زندگی ہی داو پہ لگا دی جائے تو کیا کسی کی بے بسی کو اس کے لئے آزمائش بناتے رہنا چاہئے تو کیا وہ محبت نہی بس امتحاں در امتحاں تھا تو کیا وہ شروع میں کی گئ سب باتیں وہ ؟
about 1 month ago
1
1
0
ابھی اٹھا ہوں نیند سے تمہارا خواب دیکھ کے ابھی تم ایک خواب ہو ابھی پس حجاب ہو میں چُھو کے تُم کو دیکھ لوں کہ سچ میں میرے پاس ہو؟ مجھے تھی جس کی جستجو وہی میری تلاش ہو؟ ابھی تو اس تلاش کا ملا کوئی صلہ نہیں ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں۔
about 1 month ago
1
1
0
میرا صبر ہی ہے ۔ دیکھو کہیں تمھیں لے نہ ڈوبے ۔
about 1 month ago
1
1
1
اے چاند میرے اب تو ہی بتا؟؟ کس حال میں ہے وہ ۔۔۔
about 1 month ago
1
1
0
تعلق رہے نہ رہے احترام باقی رہنا چاہئے اگر دوسرا فریق احترام ختم کر رہا ہے تو سامنے سے ہٹ جائیں خوش فہمی ہی سہی ۔۔۔ سمجھ لیں احترام کا رشتہ ابھی قائم ہے ۔۔ 🍂
about 1 month ago
1
1
0
O My my my God... All glories be to Allah 💞
add a skeleton here at some point
about 1 month ago
0
2
0
میں نہی سمجھتی کہ حبت چار حرفی لفظ ہے ۔ محبت موت ہے حدت ہے وقت ہے تاحیات ہے ۔ اک اذیت۔۔
about 1 month ago
1
1
0
شاید ہم یہ ہمت بلاکڈ نمبرز پر ہی کر سکتے ہیں کہ Calling...📵
about 1 month ago
1
1
0
ایک اور صبح بخیر زندگی ۔۔۔ ابھی مسافت باقی ہے ابھی کچھ اور چلنا ہے ۔ اللہ ،🤲
about 1 month ago
1
1
0
reposted by
Me to myself 🍂
Nature Vibes
about 1 month ago
loading . . .
114
4980
478
میرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام ہر سو تیرے خیال کی دنیا ہے، تُو نہیں مجید امجد
about 1 month ago
1
1
0
یا اللہ مجھے متقین میں سے بنا دے ۔۔ آمین
add a skeleton here at some point
about 1 month ago
1
2
0
واہ
add a skeleton here at some point
about 1 month ago
0
1
1
reposted by
Me to myself 🍂
Shahid Faazal
about 1 month ago
تجھ سے جو تھی وہ محبت تھی لوگ کیوں کہتے ہیں خسارہ تھا ۔۔۔
0
2
1
آمین ثم آمین
about 1 month ago
0
1
0
اے اللہ مجھے ہر اس عمل سے بچا لے جو مجھے تجھ سے دور کردے۔ آمین ثم آمین
about 1 month ago
0
2
0
عزت نفس وہ خاموش فیصلہ ہوتاہے جب تم کسی کو سمجھانے کے بجائے خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتے ہو نہ اس لیے کہ تمہیں پرواہ نہیں بلکہ اس لیے کہ خود کو کھونے کا حوصلہ نہیں ہوتا کبھی کبھی دل چاہتا ہے سب کہہ دیا جائے لیکن عزت نفس کہتی ہے چپ رہو جو ہورہا ہے ہونے دو۔
about 1 month ago
2
1
0
اگر پانی کو زبان مل جاتی تو وہ کئی لوگوں سے کہتا، "تمہیں چہرہ نہیں ، دل دھونے کی ضرورت ہے۔۔۔
about 1 month ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in