about 1 year ago
ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں
#JamiatUlemaeIslam