دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے۔ جمعیت علماءاسلام کی اسرائیل مردہ باد کانفرنس کا مقصد فلسطین کے مظلوم و مقہور عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ہے ۔ ہم ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے
مولانا امانت شاہ حقانی ( امیر جمعیت علماء اسلام مردان )
about 1 year ago