یکم دسمبر بروز اتوار شہید مفتی عبدالشکور صاحب کانفرنس
مفتی عبدالشکور رح نے مثالی زندگی گزاری ، ایک شاعر کے بقول انسان کو زندگی ایسی ہی گزارنی چاہئے کہ جب تو پیدا ہو تو لوگ خوش ہوں اور تو روتا رہے ، جب جب تو وفات پاجائے تو جدائی ایسی ہو کہ لوگ جی بھر کر روئیں اور تو خوش وخرم رہے ۔۔۔
11 months ago