استغفراللہ یہ توہین نہیں تو کیا ہے
شیر خدا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی ذوالفقار کی تلوار کو ایک نیم برہنہ رقاصہ بدن پر سجا کر پوری دنیا خصوصاً امت مسلمہ کو پیغام دیا کہ ہم شعائر اللہ کا مذاق اڑائیں گے اور دنیا کے سامنے سعودی عرب کو اسلامی ریاست کی بجائے روشن خیال اور ماڈرن سٹیٹ دکھائیں گے۔
11 months ago