میرے مولا ایسی عقل نہ دیجو جو تیرے ہونے پہ شک کرے,
وہ منطق نہ سکھائیو جو تیرے قادر مطلق ہونے کو پرکھنے کی جسارت کرے,
وہ غیر جانبداری عطا نہ کریو جو تیرے نبی کے مبارک افعال اور اقوال کو تولنے بیٹھ جائے,
اس سوچ سے دور رکھیو جس کو اپنا کر دنیا میں تو ذہین پہچانے جائیں لیکن آخرت کا خسارہ مقدر ہو,
11 months ago