بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
11 months ago