Sajjad Ali
@sajjad09.bsky.social
📤 441
📥 276
📝 60
مہربان بنیں اور یقینی بنائیں کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ مہربان ہیں۔
#Bluesky
pinned post!
بلیو سکائی پر ہم کو ویلکم نہیں کروں گے کیا
#bluesky
11 months ago
1
4
0
reposted by
Sajjad Ali
Zia Ur Rehman
11 months ago
سوشل میڈیا پر ہمارے کارکنان کو مہذب لب و لہجہ اختیار کرنا چاہیے ، طنز و تشنیع ہمارا شیوہ نہیں ہے ، حس مزاح اور مذاق اڑانے میں بہت فرق ہے ۔ تہذیب ہماری تربیت کا بنیادی حصہ ہے اور شائستگی ہمیں سب سے ممتاز کرتی ہے۔۔۔!!
0
8
3
پست ترین اور گھٹیا ترین وہ لوگ ہیں جو غریب کارکنوں کو مروانے کے لیے چھوڑ گئے اور خود بھاگ گئے۔پی ٹی ائی کے ورکر میں سے اگر کسی میں ذرہ برابر بھی شعور ہے تو وہ ان لوگوں کو ضرور کوسیں جنہوں نے ان غریب ورکروں کو مروایا ہے اور پھر مروا کر بھاگ گئے ہیں
11 months ago
0
1
0
اسلام آباد والوں کا کیا بنا
11 months ago
0
0
0
یا اللّٰہ جس وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا امن تباہ معیشت کمزور ہوگئی ہے جس کی وجہِ سے ہوئی ان سب کو نیست ونابود فرماء آمین ثم آمین
11 months ago
0
1
1
یہ جنگ انڈیا سے ہوگا یا امریکہ سے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
1
1
0
آپ کے وفاداری کا قصہ تو خاور مانیکا ہی کریں گا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
0
1
0
reposted by
Sajjad Ali
Sadaqat Khan
11 months ago
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
1
129
40
*درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..*
11 months ago
0
2
0
یہ بات 👇🏻
11 months ago
0
3
1
reposted by
Sajjad Ali
Sadaqat Khan
11 months ago
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
2
69
16
*🌹جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری پیدا نہ کر پایا ہو*
11 months ago
0
3
0
reposted by
Sajjad Ali
Saeed Ullah Khan
11 months ago
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
@ziaurrehman76.bsky.social
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
0
73
27
پختونوں کوایک بار پھر " مذہبی ٹچ" دےکر قربانی کابکرابنانےکی منصوبہ بندی ہوچکی ہے
11 months ago
0
3
0
*انسان کو جینا آنا چاہیے* *مر تو سب نے جانا ہے* *غم کو ہرانے کے لیے تین داؤ کافی ہیں،* *ایمان ،صبر ،رضا* *اور اللّٰہ کی محبت جیت لینے کے لیے صرف ایک* *جو ہمارے رب نے چاہا ہم اس پر راضی ہوئے*
11 months ago
0
4
0
یہاں پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
0
1
0
ہمارا پہلا اور آخری پارٹی صرف اور صرف
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
1
18
10
reposted by
Sajjad Ali
Saeed Ullah Khan
11 months ago
خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا _____________ اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے
2
20
8
فائنل کال انشاءاللّٰه مسڈ کال ہی ثابت ہوگی🤣😂😅
11 months ago
0
2
0
تازہ ترین
11 months ago
0
4
0
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللّٰہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇
11 months ago
0
2
1
السلام علیکم ❣️
11 months ago
0
2
0
کسی سے بدلہ لے کر کیا ہی فائدہ جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں🖤
11 months ago
0
2
0
اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہا ہے تو کم از کم لائک کریں شکریہ 🌞
11 months ago
0
2
1
reposted by
Sajjad Ali
Sami Swati
11 months ago
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات
#TeamJUISindh
1
100
32
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں*
#صبح_بخیر
11 months ago
0
1
0
ویسے یہ بلیو سکائی ہمیں ایکس جانے نہیں دیتے
11 months ago
0
0
0
ہائے ماشاءاللہ
11 months ago
0
0
0
24 تاریخ کو سر پر کفن باندھ کر احتجاج کرنے والوں کو چاہیے وہ نیچے بھی کچھ پہن کر جائیں اختیاتی تدابیر ضروری ہے😂
11 months ago
0
0
0
خیبرپختونخوا حکومت امن کے بجائے سیاست میں لگے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب
11 months ago
0
1
0
بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا اب بندہ کریں بھی تو کیا کریں
11 months ago
0
0
0
ہمارے قسمت کا کیا کہنا اتنے مصروف پلیٹ فارم پر بھی کوئی ہمیں لائک وغیرہ نہیں دیتا
#Bluesky
11 months ago
0
0
0
یہاں پر جتنے بھی جماعتی ساتھی ہے ایک دوسرے کو فالو کریں فالو بیک دیا کریں
11 months ago
0
0
0
reposted by
Sajjad Ali
JUI Digital Media Cell KP
11 months ago
Join Us
44
191
78
میں اب اپنی ناکامی پر پریشان نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے سامنا کرتا ہوں، اور میں ہمیشہ خوش دکھائی دیتا ہوں، چاہے میرے سینے میں کتنی ہی آگ بھڑک اٹھی ہو💔
11 months ago
0
0
0
یہاں پر وہ والے پارٹی کا کوئ حضرات ہے کہ نہیں اگر نہیں ہے تو انہیں بھی دعوت دے دوں کہ وہ بھی یہاں پر آجاۓ کیونکہ کہ ان کے بغیر کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزہ نہیں کرتا نوٹ (میرا مطلب ہے پی ٹی آئی والے)
11 months ago
0
1
0
تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے فالو کیا انشاء اللہ تمام دوستوں کو فالو بیک ضرور ملے گا
#Bluesky
11 months ago
0
1
0
reposted by
Sajjad Ali
Ikramullah Naseem
11 months ago
چلو چلو پشاور چلو 8 دسمبر
1
8
2
یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا. 💞💯❣️
11 months ago
0
2
0
بلکل
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
Whoever followed me got a follow back, you should try it once too.
#Bluesky
@bsky.app
11 months ago
0
0
0
میں اپنے تمام پرانے ٹویٹر دوستوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوں
@juinw.bsky.social
@abdullmueen.bsky.social
@ayousufpk.bsky.social
@malikmuaaz.bsky.social
11 months ago
0
14
1
خوش رہنے کی اولین شرط یہ ہے کہ آدمی کسی دوسرے کے بارے میں زیادہ پریشان نہ ہو ۔۔۔!!
11 months ago
0
1
0
انشاء اللہ کوشش کریں گے
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
خوشگوار زندگی گزارنے کےلئے کچھ اچھا یاد رکھے کچھ برا بھول جاۓ 💞
11 months ago
0
2
0
بلیو سکائی پر ہم کو ویلکم نہیں کروں گے کیا
#bluesky
11 months ago
1
4
0
you reached the end!!
feeds!
log in