Ikramullah Naseem
@realikramnasim.bsky.social
📤 707
📥 135
📝 49
جمہوریت پسند اعتدال پسند
pinned post!
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
about 1 year ago
26
134
51
خوش آمدید
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
about 1 year ago
1
10
2
ہمارے بٹگرام سے پی ٹی آئی کا کافی بڑا قافلہ نکلا ہے اسلام آباد کے لئے یاد رہے اس سے قبل جتنے بھی احتجاجات ہوئے ہیں اتنی بڑی تعداد میں پی ٹی آئی والے بٹگرام سے نہیں نکلے
about 1 year ago
0
6
1
24 نومبر کی کال اگر پی ٹی آئی 20 ہزاٹ بندہ اسلام آباد لانے میں کامیاب ہوتی ہے تو کیا عمران خان کی رہائی ہو جائے گی ؟ آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
about 1 year ago
3
6
3
reposted by
Ikramullah Naseem
Naveed Ch
about 1 year ago
ججوں کو چاہیے سیدھا فیصلہ ٹھوک دیں کہ 1- کپتان کو اگلے پچھلے اور موجودہ تمام کیسوں میں بری کیا جاتا ہے 2- جیل کے باہر “ میرا پیا گھر آیا “ والا گانا لگا کر استقبال کیا جائے
4
20
7
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین ، سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا مدارس آرڈیننس بارے میں تھے ۔
about 1 year ago
0
8
2
reposted by
Ikramullah Naseem
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
11
39
18
ہیش ٹیگ پر جس جس نے بھی پوسٹ کی ہے ایک ایک کو فالو کررہا ہوں
#JamiatUlemaeIslam
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
2
12
4
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
6
4
reposted by
Ikramullah Naseem
Zia ur Rehman
about 1 year ago
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
40
332
153
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
11
39
18
سکائی بیلو پر جو بھی بندہ اس ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کرے گا آپ پر لازم ہے کہ اسکو فالو کریں وہ آپکو فالو بیک کرے گا میری جانب سے فوری فالو بیک لینے کا طریقہ یہ ہے کہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں فورا فالو بیک مل جائے گا ان شاءاللہ یوں ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائیں گے
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
10
6
جمعیت علمائے اسلام کے تمام دوست تیار رہیں ابھی 9بجے سکائی بیلو پر ابتدائی فالوورز بڑھاؤ ہیش ٹیگ لانچ کیا جائے گا تاکہ سب دوست احباب ایک دوسرے کے ساتھ اس ایپ پر بھی جڑ سکیں
about 1 year ago
0
6
0
راجہ شہزاد ان چند بندوں میں سے ہے جنہوں نے نون لیگ کےخلاف بڑے بڑے پروپیگنڈوں کو ایکسپوز کیا اہم وقت میں نون لیگ کے بیانیے کو ڈیفینڈ بھی کیا اب وہ عرصہ دراز سے کہہ رہا ہے جکہ ٹک ٹاک بے حیائی اور فتنے کا جڑ ہے حکومت کے لئے بھی درد سر ہے انکو بین کیا جائے مگر کوئی سننے والا نہیں
about 1 year ago
1
18
5
حافظ حمد اللہ صاحب کو سکائی بیلو پر خوش آمدید کہتے ہیں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
6
3
ہم کرکٹ کی دنیا میں ❤️
about 1 year ago
3
14
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد مولانا فضل الرحمن صاحب کی خیریت دریافت کی
about 1 year ago
0
10
1
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
about 1 year ago
15
28
3
بری خبر بنوں میں 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا گیا
about 1 year ago
0
19
9
بیلو سکائی پر فالوورز ایسے آرہے ہیں جیسے آندھی میں شاپر 🤣
about 1 year ago
5
25
2
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں
about 1 year ago
0
17
7
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
about 1 year ago
26
134
51
آپکو بھی فالو بیک کردیا ہے چیک کرلیں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
8
0
آپکو فالو بیک دے دیا ہے چیک کرلیں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
3
9
2
چلو چلو پشاور چلو 8 دسمبر
about 1 year ago
1
8
2
جمعیت علمائے اسلام کے کتنے دوستوں یہں تشریف لاچکے ہیں کومنٹس کرکے بتائیں
about 1 year ago
5
13
0
ابھی 2020 والا مزہ آرہا ہے بس جسکو فالو کیا ہے اسی کی پوسٹ سامنے آرہی ہے فضول والا بکواس ختم
about 1 year ago
2
2
0
ٹویٹر پر کسی کی ٹویٹ نظر نہیں اتی تھی اور یہاں پر جس کو اپ نے فالو کیا ہے بس اسی کی پوسٹ وغیرہ اور سامنے نظر اتی ہیں یہ فرق ہے X اور بیلوسکائی کے درمیان
about 1 year ago
3
8
1
Bluesky = freedom of speech with freedom of reach Thank you bluesky
about 1 year ago
0
2
1
ہم بھی تشریف لا چکے ہیں سکائی بیلو پر ٹویٹر سے یہاں اور کون کون تشریف لائے ہیں
about 1 year ago
6
9
0
you reached the end!!
feeds!
log in