دائمی خوشی:
اگر آپ نے چند دن کے لئے خوش رہنا ہے
تو اپنی پسند کی کوئی چیز خرید لیں.
اگر آپ نے چند سال کے لئے خوش رہنا ہے
تو زندگی میں کامیابی حاصل کریں.
اور اگر آپ نے ساری زندگی خوش رہنا ہے, تو رشتے کمائیں
لیکن اگر آپ نے مرنے کے بعد بھی اپنی خوشیوں کو زندہ رکھنا ہے
تو دوسروں کی خدمت کریں.
#JUIUpdates
10 months ago