Musa Msd
@musakhn.bsky.social
📤 556
📥 565
📝 74
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کے زمیں پر خدا کا نظام
نکاح خوان اسلام کا پیروکار ہے تمہارے باپ کا نوکر نہیں ہم شریعت اسلامی کو مدنظر رکھتے ہیں تمہارہ بنایا ہوا قانون جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں👊
7 months ago
0
0
0
7 months ago
0
0
0
what is ai?
7 months ago
0
0
0
#juimillionmarch4gaza
8 months ago
0
0
0
#علماء_کی_خونریزی_نامنظور
10 months ago
0
0
0
ایک اور ایکس صارف نے لکھا کہ ’جیمز ووڈز نے فلسطینیوں کے قتل کا مطالبہ کیا جہاں بچوں کو بھی زندہ جلایا جا رہا ہے، اب ان کا وہ گھر جل گیا ہے جس کی انہوں نے انشورنس بھی نہیں کروائی تھی، یہ خدا کا انصاف ہے جو کسی کو نہیں بخشتا، اس زندگی میں اور نہ ہی اگلی زندگی میں‘۔
11 months ago
0
0
1
جو ہارتے نہیں وہ کبھی جیتتے نہیں
#mmusamehsud
11 months ago
0
0
0
تم کو مدارس پر اگر اپنا رعب جمانا آتا ہے ہم کو بھی ان کے تحافظ پہ تن من دن لٹوانا آتا ہے✌
#Musa
#musa_edits
**جمعیت علماء اسلام**
whatsapp.com/channel/0029...
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماٸے😭 شہ//ید خلیل الرح|مٰن صاحب
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
❤❤
about 1 year ago
0
1
0
بچونگڑوں ہم سے مقابلہ نہ کرو
about 1 year ago
0
0
0
یہ وہ درباری مولوی ہے۔ جو مدارس رجسٹریشن کے بارے میں مولنا کے خلاف ہے کہتا ہے یہ مولنا کا ذاتی مسئلہ ہے نہ کے مدارس کا ۔۔۔۔۔ میں۔ اور کوٸی بات نہیں کرتا تصویر خود باتیں کرتی ہے ۔۔۔۔۔
about 1 year ago
0
1
0
آپ کل کی کانفرنس میں پشاور جاکر شریک ہوں گے یا آن لائن شرکت کریں گے؟
about 1 year ago
0
0
0
" اھم علان " آج رات 8:30 بجے پشاور کانفرنس کے حوالے سے ٹوئٹر ایکس پر ٹرینڈ چلایا جائے گا ، تمام احباب بھرپور تیاریوں کیساتھ شرکت فرمائیں ۔
about 1 year ago
0
0
0
about 1 year ago
0
0
0
صرف ایک سوال """اپنی بچی کیوں چھپائی """
about 1 year ago
0
0
0
about 1 year ago
0
0
0
ذرا 8 دسمبر آنے دو_ 8 دسمبر پشاور کانفرنس میں شرکت انتہائی ضروری ہے_
about 1 year ago
0
0
0
اسطرح اسلامک پوسٹ تھمبنیل وغیرہ بنانے کے لٸے ہمارے خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔
about 1 year ago
0
0
0
8 دسمبر کو پشاور میں جمعیت علماء اسلام کی طرف سے اسراٸیل مردہ باد کانفرنس کا انعقاد کا گیا ہے۔ تمام ساتھی برپور شرکت کریں اور سوشل میڈیا پر اس سے متعلق تشہیری مہم کو اور زیادہ تیز کریں❤
about 1 year ago
0
0
0
08 دسمبر 2024 اس راٸیل مردہ باد کانفرنس
about 1 year ago
0
1
1
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
about 1 year ago
0
1
0
میں بھاگوں گا نہیں وضو کرکےواپس آٶں گا۔ یہ جملہ کس کا ہے کمینٹ میں ضرور بتاٸے😂
about 1 year ago
0
0
0
مجھے گھر جانا ہے 😢😜
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
چلتے ہیں دھبے پاٶں کہ کوٸی جھاگ نہ جاٸے میدان پر نظر رکھے کہ کوٸی یوتھی بھاگ نہ جاٸے
about 1 year ago
0
0
0
ایک بار پھر سے مذہبی ٹچ🙄 کوئی ان بے غیرتوں کو بتائے کہ شہید اللہ کی راہ میں قربان ہونے والے کو کہتے ہیں #ImranKhan جیسے زانی کیلئے فساد فی الارض کرنے والے شہید نہیں فتنے اور فسادی کہلاتے ہیں ۔ ا
about 1 year ago
0
0
0
افسوس ہےیارہم نےایٹم بنایاجدید ترین ہتھیار بناٸے ٹکنولوجی بناٸی باہر کے دشمنوں سے خود کےدفاع کےلٸےلیکن یہاں پر بھاٸی بھاٸی سے الجھا ہوا ہے بھاٸی بھاٸہ کے خلاف امن نام کی کوٸی چیزنہیں میں کسی پر تنقیدنہیں کررہاہوسکتاہے اس بندےنے کوٸی جرم کیاہولیکن پھربھی عدالت میں پیش کرنے سے پہلےسزانہیں دینی چاہیے
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
گنڈہ پور کے پرسنل سیکرٹری انقلاب لانے والے کارکنان کو عیدی دیتے ہوۓ ویڈیو وائرل ۔ عوام کے خزانے کا پیسہ احتجاج اور دھرنوں پر کھلے عام اڑایا جارہا ہے ، کوئ پوچھنے والا نہیں ، پھر کہتے ہیں صوبہ دیوالیہ کیوں ہورہا ہے
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
غیر حتمیٰ اور غیر سرکاری نتاٸج ابھی سے آنا شروع۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
ماؤں نےکیسےلعل قربان کیےہیں ہماری مائیں تواپنےبچوں کی سردی بھی نہیں برداشت کرتیں یقیناً یہی مائیں ہیں جن کے متعلق قرآن کہتاہے اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ حَقًّا ؕ لَہُمۡ دَرَجٰتٌ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ وَ مَغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ سورۃالأنفال آیت نمبر4 (یہی لوگ ہیں جو حقیقت میں مومن ہیں۔ انکےلیےان کےرب کےپاس بڑے درجےہیں، مغفرت ہےاورباعزت رزق ہے
about 1 year ago
0
0
0
استغفر الله یہ ہے ان کا اصل چہرہ بیچارے یوتھیوں کو میدان کارزار میں بیج دیتے ہیں اور خود 12 ضلع بغیر پیسوں کے کراس کرلیتے ہیں۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
about 1 year ago
0
0
0
اللہ تعالیٰ اس بندے کو شہادت نصیب فرماٸے۔
about 1 year ago
0
0
0
زندگی میں کیسے خوش رہ سکتے ہیں کمینٹ میں اپنی راٸے ضرور دیں😷
about 1 year ago
0
0
0
باب الاسلام کانفرنس
about 1 year ago
0
5
0
اس کی وفاداری کی تو مثالیں ہیں😷
about 1 year ago
0
1
0
اس وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے 🥀❤️✌️ اس وڈیو پر 10k ❤ چاہئیے تیار ہو صرف دل والا مسکراہٹیں_______ 😍❤️
loading . . .
about 1 year ago
0
3
1
جینے مرنے کی قسمیں نبھانے کے لیے 🙂 ان کو میری ہی چائے ملی تھی کیا ☕😒 ☕ 🌹
about 1 year ago
0
0
0
*شبِ جمعہ ہے محبت وعقیدت کے ساتھ درودشریف کااہتمام فرمائے* *✨اَللّٰـــھُمَّ صَــّلِ عَلٰـی مُـحَـــمَّدٍ وَّعَـلٰٓی اٰلِ مُـحَـــمَّدٍ کَـمَـا صَـلَّــیْتَ عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ* *اَللّٰـــھُـمَّ بَارِکْ عَلٰی مُـحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـی اٰلِ مُـحَــمَّدٍکَـمَـا بَـارَکْـتَ عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ✨*
about 1 year ago
0
1
0
Final call ویڈیو ملاحضہ کیجیٸے۔
www.facebook.com/share/v/epUj...
loading . . .
Redirecting...
https://www.facebook.com/share/v/epUjWhRUNdXE97KS/
about 1 year ago
0
0
0
تیار رہو ابابیلوں 28 نومبر سکھر چلو
about 1 year ago
0
2
0
ہم اس درویش کو کیسے بھول پاٸیں گے😓
about 1 year ago
0
14
4
*اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کا کوئی معنی نہیں، کیونکہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے۔*😓
about 1 year ago
0
2
0
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ
about 1 year ago
0
3
0
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ۔
#jamiatUlemaeislam
about 1 year ago
0
2
1
اور جن دوستوں کو فالو کیا ہے وہ پلیز فاکو بیک دے دیں ورنہ اچھا نہیں ہوگا 😂
#JamiatUlemaeIslam
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
2
1
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
3
0
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
3
0
پہلے سے چائے کی شوقین تھے جب مرشد کے ہاتھوں میں پیالہ دیکھ لیں تو مجھے ایک شعر یاد آیا کہ،،🥰 غضــب کی سردی ہے دل پھر بھی بے قرار ہے ،🍀 دو کپ چائے پی کر بھی تیسرے کا انتظار ہے ،💔🥀 چھوٹا مرشد ان آذربائجان 🥰 اس تصویر پر 10k ❤ چاہئیے تیار ہو صرف دل والا ❤️ 👉
#jamaitUlamaislam
about 1 year ago
0
1
2
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
3
0
باب الاسلام کانفرنس
#JamiatUlemaeIslam
about 1 year ago
0
1
2
Load more
feeds!
log in