Abdul Qayyum
@abdulqayyumkhan.bsky.social
📤 1334
📥 1389
📝 74
Living, learning, and evolving every day.
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.💯
10 months ago
0
2
0
11 months ago
1
5
1
اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں۔
#friends
#followers
#love
#following
#realstory
#pece
11 months ago
0
2
0
سیاست کو صرف انجوائے کیا کریں، قربانی کے قابل سیاستدان نہیں ھے اجکل لیڈر کے اپنے ٹھکیدار ھے اور اپنے جیب گرم کرتے ھیں ۔زندگی موت کا مسئلہ نہ بنائیں، سیاستدانوں نے آپ کو کچھ نہیں دینا،
11 months ago
0
0
0
سلام ہے صبح
11 months ago
0
4
1
تمام ساتھیوں کو محبت بھرا سلام صبح بخیر
11 months ago
1
1
0
Beshak
11 months ago
1
1
0
تمام دوستوں کو جمعہ مبارک
#jummamubark
#love
#pakistan
11 months ago
0
4
1
reposted by
Abdul Qayyum
تنولی ابنِ تنولی
11 months ago
لیں جی... غیر سیاسی باپردہ خاتون نے امریکی سازش کا تیاپانچہ کر کے رکھ دیا اور توپوں کا رخ پاک سعودیہ تعلقات کی طرف موڑ دیا... کوئی بتا سکتا ھے کہ اس فلم کا اسکرپٹ رائٹر کون ھو سکتا ھے
add a skeleton here at some point
0
7
4
reposted by
Abdul Qayyum
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
11 months ago
خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے ، بشری بی بی کے الفاظ کیا مذہب کا اس سے زیادہ استعمال ہو سکتا ہے؟ تُف ہے ایسے لوگوں پر جو سیاسی مفاد کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی استعمال کرتے ہیں
1
15
4
reposted by
Abdul Qayyum
Asim Khalil Derkhwasti
11 months ago
لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣
loading . . .
3
11
8
11 months ago
0
7
0
Good morning have a great day
11 months ago
0
7
2
وقت کی قدر کرو !!! صبح 30 روپے میں ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کلو کے حساب سے ردی میں بکتا ھے۔ اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
11 months ago
1
11
0
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔ٹوئیٹر کے ساتھی کہاں ہیں ؟؟؟ کون کون یہاں پر آیا ہوا ہے ؟
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
0
9
3
میری طرف سے تمام ان دوستوں کو جو میرا یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں ان کو سلام صبح
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
1
8
2
ماشاءاللہ آج جمیعت علماء اسلام کے ابابیل بلیو سکائی پر چھائے ہوئے ہیں ہر طرف جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر فالو کر رہے ہیں اور اپنے نئے آنے والے دوستوں کو مزید مضبوط کر رہے ہیں بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
0
10
4
تمام جماعتی دوست زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کو فالو کریں فالو بیک دیں اور نئے آنے والے دوستوں کو بھی انوائٹ کریں تاکہ وہ بھی آ کر یہاں پر اپنی ائی ڈی بنائیں اور اپنی جماعت کو مضبوط کریں تاکہ آنے والے دنوں میں وہ اپنی جماعتی ذمہ داریاں ادا کر سکیں ۔
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
0
2
0
ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
2
22
19
مرحوم مشاہد اللہ خان صاحب جب بھی وفا کا نام آئے گا اپ کا نام بھی پہلے لیا جائے گا دعا ہے رب کریم سے کہ اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
3
0
تمام دوست ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ہم نئے دوستوں کے ساتھ مل سکیں۔
@juinw.bsky.social
@shahankhan.bsky.social
@qms3510.bsky.social
@atifrauf79.bsky.social
@abidpmnl1122.bsky.social
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
3
1
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی جماعت کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
@juinw.bsky.social
@muftiubaidullah.bsky.social
@shahfaisalburki.bsky.social
11 months ago
0
3
0
Good morning have a nice day friends
#love
#Risingpakistan
11 months ago
0
6
0
سنا ہےخیبرپختونخوا نےحکومت نے 9 سکیل تک کے بھرتیوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کر دیا یعنی اب 9 سکیل تک کے بھرتیاں بغیر ٹیسٹ کے ہوں گے اب میرٹ کی کوئی حثیت نہیں ہو گی غریب کے بچے اعلی تعلیم یافتہ میرٹ سے محروم رہیں گے جسکے ہاتھ میں پیسے اسی کی نوکری
11 months ago
0
2
0
چھوٹا مرشد ان آذربائجان 🥰
11 months ago
0
1
0
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے ایس ایچ او کا بہترین اقدام سود خور ہو جائیں تیار۔
11 months ago
0
4
0
سب دوست ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک کریں
11 months ago
0
2
0
السلام علیکم تمام اب اپ اس نئے پلیٹ فارم سے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں جماعت کے لیے کام کریں اور انشاءاللہ جس طرح ہم نے پہلے مقابلہ کیا تھا اس طرح ہم پھر بھی مقابلہ کر کے ثابت کریں گے کہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکن ہمیشہ ہر جگہ پہ سب سے ہوتے ہیں
11 months ago
1
3
1
Good morning
11 months ago
1
3
1
you reached the end!!
feeds!
log in