ایکس,کھیس بُک, ٹک ٹوک کا وقفے وقفے سے بند,ھیلی کاپٹر کی نیچی پروازیں یہ اعلان کرتی ھیں کہ ریاست جاگ چکی ھے اور فسادیوں و انتشاریوں کی پھر سے خیر نہیں ھے پھر چاہے وہ فسادی صحافت کے لبادے میں ھوں یا ٹویٹری دانشور یا کھیس بکی افلاطون یا ٹک ٹاکی کنجر یا جھوٹیوبر یا کالے کوٹ میں چھپے کالے کرتوتوں والے
about 1 year ago