NaeemAslam
@naeemaslam01.bsky.social
📤 563
📥 322
📝 152
سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن کراچی سندھ
pinned post!
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصّد شوق و نیاز جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہُوا شخص💖
12 months ago
0
3
0
reposted by
NaeemAslam
6 months ago
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر " ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں " ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم " لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں 🌹
0
7
1
#شکریہ_مریم_نواز
پنجاب کے لاکھوں طلبہ کو مفت موٹر سائیکل کا تحفہ دینے کے لیے
#کاش
کے سندھ میں بھی کوئی غیرت مند وزیر اعلیٰ ہوتا
8 months ago
0
0
0
مری تھکن کو اتارو تمہارے بس میں ہے کہ یہ فقیر تمہاری ہی دسترس میں ہے گئے زمانے کہ لاکھوں میں ایک ہوتا تھا ترا شمار اب آخر کے آٹھ دس میں ہے حماد ہادیٓ 🌸
9 months ago
0
0
0
فٹ پاتھ کی آغوش میں بکھرے ہوئے پتے کل رات فضاؤں کو درختوں پہ ملے تھے ۔۔۔
9 months ago
0
0
0
9 months ago
0
0
0
بات رخسار کی ہوتی تو کوئی بات نا تھی آج تو روح پہ مارا ہے تماچہ تو نے🫴 Neemi❤️🔥💔
9 months ago
0
0
0
reposted by
NaeemAslam
Waheed Nazir
9 months ago
خیبر پختونخواہ جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں کیسے سرعام دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
loading . . .
2
3
2
بنی گالہ زمان پارک اور پی ٹی آئی کے ہر رہنما کے سیاسی و نجی دفاتر اور دیگر ٹھکانوں کا سرچ آپریشن ہونا چاہئے حیدر سعید جیسے مزید ڈیجیٹل دہشتگرد برآمد ہو سکتے ہیں
9 months ago
0
2
0
9 months ago
0
2
0
9 months ago
1
5
1
"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے ،، سوائے محبوب کے سر کے_!! ❤️
9 months ago
0
0
0
لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں..
9 months ago
0
1
0
اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے تارے زمین پہ تھے میں آسمان پہ تھا ۔ ♥️
10 months ago
0
2
0
دو دو ٹَکے کے لوگ تُجھے جَانتے ہیں اَب😡 کِس کِس کو مرے بَعد مُیسّر رہا ہے تُو.... 🖤💔 ⓑ𝕣𝐎ᛕ乇ⓝ 💔H乇ᗩ𝕣t 🖤
10 months ago
2
3
0
دل کبھی صورتِ حالات سے باہر نہ گیا۔! میں عشق میں بھی اوقات سے باہرنہ گیا۔! ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تراا۔! اک میں کہ تری ذات سے باہر نہ گیا۔!
10 months ago
1
2
0
10 months ago
0
1
0
ایک ہمیں ہی اے سحر نیند نہ آئی رات بھر زانوئے شب پہ رکھ کر سر، سارے چراغ سو گئے ― شکیب جلالی
11 months ago
0
0
0
نَازک تھے اِس قَدر کہ گُل تَر سے مَرگئے ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَرگئے, معلوم کر رہا تھا زمانہ___ جوازِ مَرگ اپنوں نے کہہ دیا کہ مقدر سے مَرگئے.
11 months ago
0
0
0
ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں خالی ہاتھ ہیں تو کیا، نام و نسب رکھتے ہیں ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں ایک دو زخم تو اس عمر میں سبھی رکھتے ہیں
11 months ago
0
1
0
reposted by
NaeemAslam
Kmalik
11 months ago
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی! پاکستان کا ہر انویسٹر جانتا ہے کہ عمران خان کی ناکامی میں پاکستان کی کامیابی ہے۔ نمبرز اور ڈیٹا کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ ہمت ہے تو اسکا رد کرکے دکھاو شخصیت پرستو!
0
3
1
یوتھیے ابا چھڑواتے چھڑواتے اماں بھی پھڑوا بیٹھے!!
#عمرانہ_ڈاکو
11 months ago
0
5
1
اَللَّـهُ خَالِقُ كُلِّ شَىْءٍ ۖ وَّهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ وَّكِيْلٌ ۔ اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔(الزمر:62) صبح بخیر
11 months ago
1
1
0
۔تصویر۔۔🤣😁😔 Today Best Photo 25-une-2024. 💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿 🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
#jumanjichallenge
#JumaMubarak
#kannywood
#kannywoodactor
#kannywoodstyle
#kannywoodNews
#Kannywoodactress
#kannywoodmedia
#kannywoodtunabaya
#kannywoodexclusive
11 months ago
0
1
0
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پہ کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ...
11 months ago
0
0
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات
11 months ago
0
0
0
تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا
11 months ago
0
1
0
کیا ہوا گر مرے یاروں کی زبانیں چپ ہیں میرے شاہد مرے یاروں کے سوا اور بھی ہیں اہل دل اور بھی ہیں اہل وفا اور بھی ہیں ایک ہم ہی نہیں دنیا سے خفا اور بھی ہیں ساحر لدھیانوی
11 months ago
0
0
0
میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ میں اپنی دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ میں اپنے پاوں کے ناخن سے سر کے بالوں تک فقط تیرا ہوں کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ
11 months ago
0
1
0
شوق دیدار مرا اور بھی افزا نہ کریں مہرباں سامنے آئیں ذرا پردہ نہ کریں وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
11 months ago
0
1
0
یہ جُھوٹ مُوٹ کا ہَنسنا بھی کیا اذیت ہے... کہ تَھک گئے ہیں مرے خَدوخال چہرے کے! سفیر نوتکی.
11 months ago
0
0
0
💖Happy New Year 2025 💖
#HappyNewYear2025
12 months ago
0
0
0
reposted by
NaeemAslam
فیضی
12 months ago
loading . . .
1
5
3
امید سحر
12 months ago
0
2
0
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصّد شوق و نیاز جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہُوا شخص💖
12 months ago
0
3
0
reposted by
NaeemAslam
Waqar Ahmed
12 months ago
ماسٹر مائنڈ عمران خان کو ہر صورت سزا دینی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر ۔ اعلان ختم
0
32
6
سالگرہ مبارک جناح، نواز
#HBDQUAID
12 months ago
0
0
0
reposted by
NaeemAslam
Waqar Ahmed
12 months ago
آج کا جمعہ رانا ثناءاللہ خان صاحب کے نام 🌹❤️🌹 لیگی شیرو ری پوسٹ کریں ۔
loading . . .
0
30
9
reposted by
NaeemAslam
Sabir Tanoli
12 months ago
وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس کی پر فارمنس انڈیکیٹر“ کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کی کار کردگی کی جائزہ رپورٹ پیش اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سرگودھا اور راولپنڈی کے کمشنر ز کو شاباش
0
1
1
پنجاب کی ائیر ایمبولینس پارا چنار (kpk) سے مریضوں کو لے کر راولپنڈی شفٹ کر رہی ہے یوتھیوں کوئی شرم وحیاء ہے تمھارے اندر
12 months ago
0
1
0
reposted by
NaeemAslam
Waheed Nazir
12 months ago
ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔
0
2
1
قوم یوتھ دراصل قومِ لوط نکلی !
12 months ago
0
1
1
reposted by
NaeemAslam
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
12 months ago
3
84
33
12 months ago
0
1
1
reposted by
NaeemAslam
Sabir Tanoli
12 months ago
رکھے ہر مریض کا خیال وزیرِاعلیٰ کا فیلڈ ہسپتال!
0
2
1
12 months ago
0
1
0
اگر تم سچے تھے! لاشوں کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 12 پر کیسے آگئی؟ جھوٹی پارٹی جھوٹا بیانیہ
12 months ago
0
0
0
reposted by
NaeemAslam
NiazKhan
12 months ago
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مسلم لیگ ن کے سینیئر سیاستدان ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چئیر مین صدیق الفاروق کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پا گئے وزیراعظم کی مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
3
45
6
جس جماعت کے لونڈے لپاڑے ایک سالن پلیٹ تقسیم کرنے کی تصویر تک بنا لیتے ہیں انہوں نے 1 درجن افراد کو گولیاں لگنے کی ویڈیو نہیں بنائی، جنازے انکے آبائی گھروں میں پہنچنے پر ویڈیو نہ بنائی انکے نماز جنازہ کی ویڈیوز نہ بنائی یہ کیسے ہوسکتا ہے،
12 months ago
1
0
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کے لئے روانہ 🇵🇰🤝🇨🇳 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ایئرپورٹ پرڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلیٰ حکام نے رخصت کیا #CMMaryamInChina
12 months ago
0
0
0
Load more
feeds!
log in