*مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگــــ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اِتنے پُراثر جملے ڈھونڈھ لاتے ہیـــں...کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہوجاتی ہــــے...یا پھر غـــم آدھا رہ جاتا ہـــے.. اور وقتـــــ کاتقاضہ بھی یہی ہـــے کہ اگر ہم کسی کے لیے خوشی کا سبب نہیں بن سکتے تو تکلیف کا باعث بھی نہ بنیں۔۔۔۔
9 months ago