about 1 year ago
عروج سارے کمال سارے
ہم تیرے چاہت پہ وار دیں گے
اگررہا نہ گلوں کاموسم
ہم اپنے اشکوں کاہار دیں گے
اور پیارایساکہ پیارکو بھی
پیاراپنے پہ پیارآۓ
جسکوخوابوں میں ڈھونڈتےہو
ہم درحقیقت وہ پیاردیں گے
پڑےضرورت تو غم نہ کرنا
میرے دلبر حکم توکرنا
بہا کے اپنا لہو سرراہ
ہم تیراصدقہ اتار دیں گے❤