میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے ہیں، ایک مردان میں جنازہ ہوا ہے، ان 3 مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے ہیں، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا. شاہد خاقان عباسی
about 1 year ago