🚨سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ سے اوپر ہے
وزیراعظم اور آرمی چیف کے سعودیہ کے متعدد دورے، حکومت کا اربوں کی انویسٹمنٹ کا اعلان مگر حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب نے عمران خان دور میں دئیے گئے سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں ایک مزید سال کی صرف توسیع کی ہے۔ خبر یہ ہے کہ دورے کسی اور مقصد کے لیے ہیں
about 1 year ago