*🚨🇵🇰فرعونی طاقت اور ریاستی مشینری آپ کے پاس تھی، آپ 10,000 یار 50,000 گرفتار اور قید کر لیتے.!*
*ظالمو.! تم نے جان سے ہی مار دیا.؟؟؟*
*کسی ماں کا لال، آنکھوں کا تارا، کسی کے آنگن کا سہارا،* *کسی کا سہاگ، کسی بہن کا مان، کسی معصوم اولاد کا سائبان، کسی کا واحد کفیل* 😭
*اللّٰہ اکبر 💔*
11 months ago