Asif Naveed about 1 year ago
-::FIFA Friendly Women's Match::-
قومی خواتین فٹبال ٹیم قطر کیلٸے روانہ,,
خواتین فٹبال ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دوحہ پہنچے گی٫٫
پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان سات دسمبر کو دوحا میں میچ کھیلا جائے گا,,
ٹیم کی قیادت ماریہ خان، جبکہ عدیل رزقی ہیڈ کوچ ہونگے.