Faisal Shahzaib
@pakistani12.bsky.social
📤 5604
📥 13859
📝 107
Civil engineer I Support pti
ایک بار مرشد نے کہا تھا کہ سو گیدڑوں کی فوج ہو لیڈ شیر کر رہا ہو تو وہ اپنی منزل کو پہنچینگے۔ سو شیروں کی فوج ہو لیڈر گیدڑ ہو وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔
about 1 year ago
1
20
3
جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹیں بنانے والے کیا جانیں کہ اصل زخم کیا ہوتے ہیں۔
about 1 year ago
2
16
2
جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ مراد سعید
about 1 year ago
1
30
8
انقلاب 🔥
about 1 year ago
0
23
8
خوش آمدید اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
about 1 year ago
1
30
9
یہ جو ہزاروں لاکھوں لوگ دو دن سے اس سردی میں کھلے میدانوں سڑکوں پر ہیں اور عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچنا ہے- یہ اس لئے ہیں، کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ خان مخلص لیڈر ہے، وہ اپنے لئے نہیں اِن کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہے- #HistoryInTheMaking #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
about 1 year ago
1
16
5
اہم سورس کی اہم خبر خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔ ڈاکٹر شہباز گل
about 1 year ago
1
9
4
دنیا کا موجودہ دور کا واحد اسیر لیڈر جس کی کال پر احتجاج دنیا کے 6 براعظموں پر پھیلی چکا ہے
about 1 year ago
0
16
5
اپڈیٹ جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔ ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں
about 1 year ago
0
11
5
اپڈیٹ کےپی کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے۔ کےپی کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹر وے پر ہے۔
about 1 year ago
2
16
5
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کی جانب گامزن قافلے کے فضائی مناظر۔۔۔!!!
loading . . .
about 1 year ago
0
26
12
عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلے کی ایک جھلک! #CMKP #FinalCall
loading . . .
about 1 year ago
2
14
9
ابھی پنجاب کے کھڑے ہو کر انگڑائی لی ہے۔ اگر وہ چل پڑا تو روند کر رکھ دے گا۔
about 1 year ago
1
9
3
محسن نقوی اور مریم نواز نے عمران خان کی فائنل کال پر لبیک کہتے ہوئے پورا ملک بند کر دیا ہے۔
about 1 year ago
0
15
6
دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا پاکستان
about 1 year ago
2
17
4
*🚨اڈیالہ جیل میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں* *چِیئرمین پی ٹی آئی ۔۔بیرسٹرسلیمان اکرم راجہ۔علی محمد خان اور روف حسن اور دیگر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات جاری*
about 1 year ago
2
27
6
مقامِ نقطہ بدل گیا نِکھر رہے تھے، بکھر گئے💔
about 1 year ago
2
18
0
بشری بی بی کا ویڈیو پیغام۔۔۔ احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے
about 1 year ago
0
22
6
*_تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن.!!_* 🥺💔 *_اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں-🖇️💐💔_*
about 1 year ago
0
16
2
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے عادل بازئی اپ کی قربانی سُنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائے گی ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
13
2
مسلم لیگ کے الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔ عادل بازئی @AdilBaxai نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔
about 1 year ago
0
6
3
یقین کرو میرے یارو مجھے یقین نے مارا ہے💔
about 1 year ago
0
3
2
مرشد کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام دعا ہے کہ اللّٰہ پاک مرشد کو کامیابی وکامرانی اور ناحق قید سے رہائی نصیب فرمائے آمین صبح بخیر
about 1 year ago
2
30
4
ضبط غمِ فراق کی مجبوریاں نہ پوچھ دل میں کسی کا نام لیا اور رو دیے شب بخیر
about 1 year ago
0
4
1
ضبط غمِ فراق کی مجبوریاں نہ پوچھ دل میں کسی کا نام لیا اور رو دیے شب بخیر
about 1 year ago
0
4
1
بریکنگ نیوز، اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور ہوگئی رہا کرنے کا حکم ۔
about 1 year ago
1
26
3
بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!! مبارک ہو سب انصافیوں کو
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#نومبر24_خان_کی_کال
about 1 year ago
1
10
2
پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام
about 1 year ago
0
14
0
کمرہِ عدالت میں عمران خان کے وکلاء، بہنیں اور فیملی کے دیگر ممبران کمرہِ عدالت میں موجود ہیں ضمانت آج ہی ملنے کے امکانات موجود
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
5
0
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں
about 1 year ago
0
7
1
انتخابات دھاندلی کیس،3 رکنی بنچ سپریم کورٹ کا حلقہ پی بی 25 کے 15 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ گنتی کاحکم، پیپلزپارٹی بلوچستان حکومت وزیر زراعت علی محمدجتک کی ٹریبونل فیصلہ کیخلاف اپیل خارج۔ اس کیس میں الزام فارم 45 اور 47میں تضاد کا ہے اسلیئے یہ نتائج برقرار نہیں رہ سکتے۔ سپریم کورٹ
about 1 year ago
2
18
2
کیا یہ ایپلیکیشن ٹویٹر کا مقابلہ کر پائے گی ؟ YES NO
about 1 year ago
4
7
0
یہ آپ کو ڈرانے کی کوشش کریں گے، لیکن جب تک آپ کا کپتان خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال
about 1 year ago
3
14
7
*توشہ خانہ ٹو کیس بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں وقفہ ،ڈویژن بنچ کی سماعت کے بعد کیس رکھ لیتے ہیں،* *جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب*🚨 انشاء اللہ آج ہی ضمانت ہو جائے گی
about 1 year ago
1
11
1
جسٹس عقیل عباسی کا وکیل شہزاد شوکت سے دلچسپ مکالمہ ! وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں ! کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عرفان سعادت بولے اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے ! کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے !
about 1 year ago
0
10
4
*_بڑے بد نصیب ٹھرے جو قرار تک نہ پہنچے_*😶 *_در یار تک تو پہنچے دل یار تک نہ پہنچے_*💔 شب بخیر
about 1 year ago
0
7
1
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
about 1 year ago
0
11
4
Hey Am new here friends Follow me I will follow u back 💯
about 1 year ago
0
6
1
you reached the end!!
feeds!
log in