(عدت نکاح کیس میں نیا موڑ)
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی PTI عمران خان اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل کل سماعت کے لیے مقرر,
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کا عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی سی کی بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا.
9 months ago