فوج نے کپتان سے ہار مان لی، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں، تبدیلی صرف اور صرف 24 نومبر کو لاکھوں افراد کے ڈی چوک اسلام آباد کے تاریخی، انقلابی عوامی اجتماع اور دھرنے کے نتیجے میں ہی آنی ہے
about 1 year ago